Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس : عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری
ستائیس صفحات پر مشتمل فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ نے دو چشم دید گواہوں کی شکل میں ملزم کے خلاف بھر پور شواہد پیش کیے، ملزم کے فنگر پرنٹ بھی مقتولہ کے گھر سے ملے۔
فیصلے…
وزیر اعظم کا دورہ چین، 5 ارب ڈالر کے 100 سے زائد معاہدے ہونگے
وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، جس میں خطے کی کشیدہ صورتحال پر بات چیت ہو گی، وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر زراعت، پولٹری، ڈیری فارمنگ، فروٹس اینڈ ویجی ٹیبل پراسیسنگ، اینیمل ویکسین، فشریز، کولڈ چین، فرٹیلائزر،…
ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست
ورکشاپ میں پاکستان کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، ڈین، رجسٹرارز اور سینئر اساتذہ نے شرکت کی۔
راولپنڈی میں منعقدہ نیشنل سکیورٹی ورکشاپ میں لاہور، کراچی، پشاور، مظفرآباد، ملتان اور کوئٹہ سے شرکاء آن لائن بھی شریک ہوئے۔…
وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان
وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26 مئی سے 28 مئی تک ہوں گی، جبکہ اس دوران تمام سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔
حکومت کی جانب سے…
آئین، جمہوریت کو بےمعنی بنانےکی کوششیں خطرناک ہیں، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین اور جمہوریت کو بے معنی بنانے کی کوششیں ملک کے لیے خطرناک ہیں۔
کراچی میں ملاقات کےلیے آئے پیپلز پارٹی کے وفد سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ کو…
پنکی اور سابق شوہر کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، باکو کے متعدد دوروں کا انکشاف
منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی اور اس کے سابق شوہر رانا اکرم کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، جس میں آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے دوروں کی تفصیلات شامل ہیں۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی صرف ایک مرتبہ پاکستان سے باہر گئی، وہ 25…
مریم نواز نے ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کا افتتاح کردیا
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پنجاب پویلین کے افتتاح کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب پویلین ورلڈ اربن فورم میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
انہوں نے پویلین پنجاب کےسٹاف کی کارکردگی کی تعریف کی اور…
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج جہنم
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خورج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا میں کارروائی کی۔
ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں گزشتہ چوبیس…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ وزیراعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے، جہاں وزیراعظم کو…
پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عوام کی بھرپور حمایت کے ساتھ ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پْرعزم ہیں، پاکستان کی ترقی کا سفر پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے ذریعے…