Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے: دفتر خارجہ
ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ وزیر داخلہ نے ایران کے 2 دورے کیے، ایران قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوئیں، ملاقاتوں میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات اور سیکیورٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
…
دنیا میں منفرد مثال، پاکستان، چین دوستی وقت کی ہرآزمائش پر پوری اتری: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا میں منفرد مثال پاکستان، چین دوستی وقت کی ہرآزمائش پر پوری اتری ہے، پاکستان سب سے پہلا مسلم ملک تھا جس نے چین کو تسلیم کیا۔
چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر خصوصی…
محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے جس میں خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی گزشتہ روز غیر…
ایرانی سپریم لیڈر کا افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے افزودہ یورینیم ملک سے باہر منتقل کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی قیادت کا مؤقف ہے کہ یورینیم کے ذخائر کو بیرونِ ملک بھیجنے سے ایران مستقبل میں ممکنہ حملوں کے مقابلے میں کمزور…
شیر افضل نے گنڈاپور کو بطور وزیراعلیٰ بحال کرنے کیلیے آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی
وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر کردی گئی جو کہ شیر افضل مروت کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور…
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت 12 مجرمان کے ضمانتی مچلکے، شورٹی بانڈز ضبط کرنے کا حکم
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں 12 سزا یافتہ اشتہاری مجرمان کے ضمانتی مچلکے اور شوررٹی بانڈز ضبط کرنے حکم دیدیا۔
عدالت نے مجرمان کے ضامنوں کو جاری شوکاز نوٹسز کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار…
عید الاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
سپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز ہوں گی۔
شیڈول کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے کراچی 23 مئی کو چلے گی اور دوسری عید ٹرین کراچی سے راولپنڈی براستہ ملتان، فیصل آباد اور سرگودھا 24 مئی کو چلے گی۔
اسی طرح تیسری سپیشل عید…
اسلام آباد کی عدالتوں میں عید الاضحیٰ کی 3 روزہ تعطیلات کا اعلان
رجسٹرار ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق منگل 26 مئی سے جمعرات 28 مئی تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث عدالتیں بند رہیں گی۔
دوسری جانب کفایت شعاری مہم کے تحت جمعے…
کراچی کے بحریہ آڈیٹوریم میں فوجی اعزازات دینے کی پروقار تقریب
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ نیول چیف نے ڈیوٹی کے دوران خدمات کے اعتراف میں پاک بحریہ کے اہلکاروں کو…
ایران امریکا معاہدے کے حتمی نکات جلد سامنے آنے کا امکان، مذاکرات کا نیا دور اسلام آباد میں متوقع
تہران: عرب میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ معاہدے کے حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع ہے جبکہ معاہدے کے متن کو حتمی شکل دینے کے لیے سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے…