Browsing Category

پاکستان

سندھ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا عید پر چار تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری نے تعطیلات کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد منگل 26 مئی سے جمعہ 29 مئی تک سرکاری چھٹیاں ہوں گی۔ اس دوران تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہوں گی، ایمرجنسی اور ریسکیو ادارے…

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیش رفت

سندھ پولیس نے کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منی لانڈرنگ اور سائبر کرائمز کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی اسد رضا نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ تحقیقات میں پتہ…

بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…

بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ

پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن نے صارفین کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ صارفین کو ایک خاص لنک پر کلک کر کے…

ایئرچیف کی ترک ہم منصب سے ملاقات، تربیتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ترکیہ کا دورہ کیا اور ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل ضیا جمال کادی اوغلو سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ کو گارڈ آف…

سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں ویب سائٹس پر ڈالنا لازمی قرار

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشنز اپنی سینیارٹی لسٹیں ہر سال اپ ڈیٹ کرکے ویب سائٹس پر جاری کرنے کے پابند ہوں گے۔ جسٹس سید حسن…

دفتر چھوڑیں، فیلڈ میں نکلیں، مریم نواز کا عید الاضحیٰ پر افسروں کیلئے سخت حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عید انتظامات، سکیورٹی اور صفائی کے لئے طویل اجلاس میں گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت عید الاضحیٰ کی مناسبت سے ہائی لیول اجلاس ہوا جس میں تمام ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ٹاسک تفویض…

انمول عرف پنکی کیس میں پیشرفت، لاہور سے 2 منشیات ڈیلرز گرفتار

ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان غیر ملکی ہیں جن کا تعلق نائیجیریا سے بتایا جاتا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گرفتار کیے گئے دونوں غیر ملکی ملزمان لاہور کے ایک بڑے ڈرگ نیٹ ورک سے منسلک تھے اور صوبے میں منشیات کی…

وزیر پٹرولیم سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، سرمایہ کاری اور توانائی صورتحال پر گفتگو

علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ صورتحال میں ذمہ دارانہ اور…

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسز کیخلاف آج ملک گیر احتجاج

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نمازِ جمعہ کے بعد ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے، پیٹرول پر 117 روپے لیوی اور 50 روپے ٹیکس لگا کر غریب عوام کی جیبوں پر سرعام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P