Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ وزیراعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے، جہاں وزیراعظم کو بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بریف کیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More