Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

وفاق کی صوبوں سے ملکی معیشت، بجٹ اور مالی امور پر مشاورت

ملکی معیشت آئندہ بجٹ اور دیگر مالی امور پر وفاق کی صوبوں سے مشاورت کی گئی ہے۔

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی صوبائی وزرائے خزانہ سے ورچوئل ملاقات ہو۴ی، وفاق اور صوبوں کے درمیان ملکی معیشت اور فسکل امور پر مشاورت کی گئی۔

ورچوئل اجلاس میں صوبائی محصولات اور اخراجات سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مالیاتی ہم آہنگی مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More