Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 18, 2026

ایران ہتھیار ڈال دے تب بھی اسے فاتح قرار دیا جائے گا: ٹرمپ امریکی میڈیا پر برہم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی میڈیا پر شدید تنقید کرتے ہوئے برس پڑے۔ ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ بعض امریکی ذرائع ابلاغ ایران سے متعلق خبروں میں جانبدارانہ رویہ اختیار کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران ہتھیار ڈال دے اور اپنی بحریہ و […]

عالمی حالات کو جواز بناکر مہنگائی، عام آدمی 2 وقت کی روٹی سے بھی محروم ہوگیا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کو جواز بنا کر عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، آج عام آدمی اپنی محنت کی کمائی سے بچوں کی تعلیم اور دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنے سے بھی قاصر ہو چکا ہے۔ انہوں نے یہ […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایف بی آر کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے پاکستان […]

کوئٹہ تفتان بین الاقوامی شاہراہ پر ریت کے ٹیلے جمع ہونے لگی

نوکنڈی:کوئٹہ تفتان بین الاقوامی شاہراہ پر تیز ہواں کے باعث ریت کے بڑے بڑے ٹیلے سڑک پر جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے کے بعد مکمل طور پر بند ہو گئی ہے، جس کے باعث ٹرانسپورٹرز، زائرین اور عام مسافروں کو آمدورفت میں شدید مشکلات اور ہولناک روڈ حادثات کے خطرات کا […]

ڈیرہ بگٹی بکرا منڈی میں پولیس نے عوام کیلئے شربت اور ٹھنڈے پانی کا انتظام کردیا گیا

ڈیرہ بگٹی (این این آئی) ڈی آئی جی سبی رینج میر پرویز خان عمرانی اور ڈی پی او ڈیرہ بگٹی ضیاءالحق مندوخیل کی خصوصی ہدایات پر ڈیرہ بگٹی مالپڑی بکرا منڈی میں عوام کی سہولت کے لیے مفت شربت اور ٹھنڈے پانی کا کیمپ قائم کر دیا گیا ہے۔کیمپ میں بکرامنڈی آنے والے غریب افراد، […]

حکومت بلوچستان کی مون سون سیزن اور ممکنہ شدید موسمی خطرات کے پیش نظر جامع کنٹی جنسی پلان کی منظوری

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے مون سون سیزن 2026 اور ممکنہ شدید موسمی خطرات کے پیش نظر جامع کنٹی جنسی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ پیر کے روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کے اہم اجلاس میں کیا گیا اجلاس میں صوبے کو درپیش ممکنہ […]

خضدار‘دفعہ 144 نافذ ‘بھوسے کی ضلع سے باہر منتقلی پر مکمل پابندی عائد

خضدار(بیورورپورٹ)خضدارانتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کرکے بھوسے کی ضلع سے باہر منتقلی پر مکمل پابندی عائد کرنے کے باوجود بھوسے سے لدے ٹرکوں کی کراچی اور اندرونِ سندھ منتقلی کا سلسلہ بدستور جاری ہےاس کھلے عام قانون شکنی پر مقامی تاجر مالدار اور مال مویشی پال حضرات شدید پریشان ہیں اور انہوں نے […]

خاران شہر میں چوری وڈکیٹی کے واردات تھم نہ سکا آئے

خاران (رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی ) خاران شہر میں چوری وڈکیٹی کے واردات تھم نہ سکا آئے روز چوری سے عوام کی مال محفوظ نہیں ہیں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے بازار کے ہندومحلہ میں ہندو براددری کے دکانوں کو اسلحہ کے زور پر نقدی موبائل اور دیگر سامان لیکر بآسانی فرار ہونے میں کامیاب […]

اوستہ محمد ‘پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ‘مین پائپ لائن جا بجا ٹوٹ پھوٹ کا شکار

استا محمد (نامہ نگار حنیف بلوچ )استا محمد شہر میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت مین پائپ لائن جا بجا ٹوٹ پھوٹ کا شکار پانی کی سپلائی منقطع ہوگئی شہری پانی کی بوند بوند کے لیے ترس گئے قیامت خیز گرمی میں صارفین شدید ذہنی کوفت میں مبتلا فنڈز کی عدم دستیابی کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More