Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان، جنگ بندی ختم ہونے کا دعویٰ
سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کو واضح کر دیا ہے کہ جنگ بندی ختم ہو چکی ہے۔
ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا، تاہم…
پاکستان میں ہائبرڈ نظام موجود نہیں، تمام ادارے ایک سمت میں کام کر رہے ہیں: احسن اقبال
ہیوسٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہائبرڈ نظام موجود نہیں، تمام ریاستی ادارے قومی مفاد میں ایک سمت میں کام کر رہے ہیں۔پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو صرف جیو پولیٹکس تک محدود رکھنے کے…
اسحاق ڈار سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزارت خارجہ آمد پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا، جس کے بعد اسحاق ڈار نے کروشیا کے وزیر خارجہ کا وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام سے تعارف بھی کرایا۔
ملاقات کے بعد مشترکہ…
گل پلازہ آتشزدگی کیس: عدالت نے مزید تحقیقات کا حکم دے دیا
عدالت نے ریمارکس دیے کہ گل پلازہ میں سیفٹی رولز اور ریگولیشنز کی خلاف ورزیوں کا تعین نہیں کیا گیا جبکہ ایس بی سی اے، سول ڈیفنس، کے ایم سی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 سمیت متعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں کا بھی جائزہ نہیں لیا گیا۔
…
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک
اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان شریک ہیں۔
وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطا…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔اجلاس میں چیف آف آرمی فیلڈ مارشل عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اور قانون نافذ کرنے والے…
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچ گئے
ان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں امن وامان کی صورتحال پر غور ہوگا۔
اس کے علاوہ امن و امان کی صورتحال…
ملک بھر میں سورج آگ برسانے لگا، کئی شہروں میں ہیٹ انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا
محکمہ موسمیات کے مطابق سبی، بہاولپور، ڈی آئی خان، دادو، سرگودھا، حیدرآباد، سکھر، شیخوپورہ، فیصل آباد، پشاور، سیالکوٹ، اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت متعدد شہروں میں شہری شدید حبس اور گرمی کی دوہری شدت کا سامنا کر رہے ہیں۔
…
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، 4 روز میں 54 دہشتگرد مارے گئے: ڈی جی آئی ایس پی آر
انہوں نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کا بلوچستانیت سے کوئی تعلق نہیں، جبکہ فتنہ الخوارج کا اسلام سے بھی کوئی تعلق نہیں، ریاست پاکستان کا موقف اس معاملے پر نہایت واضح اور دوٹوک ہے، اور دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کا ہر حد تک پیچھا…
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کے وکلا کو دلائل کیلئے آخری مہلت
چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل بینچ نے جاری حکم نامے میں بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو اپیلوں پر دلائل دینے کے لیے حتمی مہلت دے دی۔
عدالت نے قرار دیا کہ اگر آئندہ سماعت پر اپیلوں کے حق…