وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچ گئے 

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچ گئے

 

ان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں امن وامان کی صورتحال پر غور ہوگا۔

 

اس کے علاوہ امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ اہم فیصلے بھی کیے جائیں گے۔

 

ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیراعلیٰ بلوچستان ، وفاقی وزراء اور سکیورٹی حکام شرکت کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P