Trending
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
- امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟
- بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
- سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا
- کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم
- حراست کے دوران پنکی نے سابق پولیس انسپکٹر سے تعلقات قائم کرلیے، ملزمہ سے متعلق مزید اہم انکشافات
Browsing Category
پاکستان
پاک-امریکا تجارتی تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پربات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے، امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ہم دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں۔ […]
کوہستان کرپشن اسکینڈل: گرفتار افراد کی تعداد میں اضافہ، 5 ملزم احتساب عدالت میں پیش
خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں میگا کرپشن اسکینڈل میں مبینہ ملوث افراد کی گرفتاریوں میں اضافہ ہوگیا، اسکینڈل میں مختلف محکموں کے گرفتار ملزمان کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔ کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار کیے گئے اکاؤنٹس افسر، 2 ٹھیکیداروں، سینئر آڈیٹر اور بینک منیجر کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا، […]
پاکستان کا حالیہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس گزشتہ 22 سال میں سب سے زیادہ ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 14 سال بعد پاکستان نے سالانہ بنیاد پر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل کیا ہے، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس گزشتہ 22 سال میں سب سے زیادہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ […]
فیلڈ مارشل سے لیبیا کے کمانڈر انچیف کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کے کمانڈر انچیف جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی جس میں سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دفاعی شعبے میں تعاون اور تکنیکی تجربات کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیبیا کے کمانڈر انچیف جنرل […]
پی ٹی آئی کے ناراض سینیٹ امیدواروں اور گنڈاپور میں مذاکرات ناکام، کارکنوں کی وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور ناراض سینیٹ امیدواروں کے درمیان ہونے والا مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہو گیاہے جبکہ رات 9 بجے دوبارہ بیٹھک ہو گی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ناراض امیدواروں کو دستبردار ہونے کی پیشکش کی گئی ہے تاہم ناراض امیدواروں نے حکومتی پیشکش ماننے […]
پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پاکستان […]
اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی کیمیکل جانچ رپورٹ میں وجہ موت سامنے آگئی
اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کے نمونوں کی کیمیکل جانچ رپورٹ آگئی جس میں ان کی موت کو طبعی قرار دیا گیا ہے۔ کراچی ڈیفنس میں فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے پوسٹ مارٹم کے دوران لاش سے نمونوں حاصل کیے گئے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ کی […]
ٹڈاپ میگا کرپشن: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری
وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹڈایپ) میگا کرپشن اسکینڈل میں چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سمیت تمام ملزمان کو تمام مقدمات سے بری کردیا جبکہ مفرور ملزمان کے کیسز کو الگ کردیا۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میگا کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے یوسف […]
ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کے فیصلہ کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل دائر
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کے فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ دائر درخواست میں سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کا 3/2 کا فیصلہ کالعدم کرنے کی استدعا کی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ ججز کی منتقلی عدلیہ کی آزادی […]
14 سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ تاریخی سطح پر پہنچ گیا
14 سال بعد بڑی معاشی پیشرفت، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مالی سال 2025 میں طویل عرصے کے بعد تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 2 ارب 10 کروڑ ڈالر سرپلس میں تبدیل ہوگیا، مالی سال 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 2 ارب 7 کروڑ ڈالر خسارے کی […]