Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
الیکشن کا نتیجہ 2 سے ڈھائی ماہ پہلے بک چکا تھا، پیمنٹ بھی ہو چکی تھی، پیر پگارا
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللّٰہ شاہ راشدی (پیر پگارا) کا کہنا ہے کہ الیکشن کا نتیجہ 2 سے ڈھائی ماہ پہلے بک چکا تھا، پیمنٹ بھی ہوچکی تھی، جیتنے والا سر پکڑ کر بیٹھا ہے، ہارنے والا سڑکوں پر ہے، فیصلہ کرنے والوں کو سوچنا […]
ہماری 85 نشستیں چھین کر جمہوریت پر حملہ کیا گیا، تحریک انصاف
تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ء پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی شدہ انتخابات تھے۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسلام […]
عمران خان کا امریکا کو انتخابات میں مداخلت کی دعوت دینا ملکی خودمختاری کے خلاف ہے، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آؤ امریکا میری مدد کرو، ان کا ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ ؟ ’’ہم غلام نہیں ہیں‘‘ کا نعرہ کہاں گیا؟ یہ بات مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ اور مریم […]
انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی ، اختلافات بھلا کربلوچستان کی ترقی پر کام کریں،جام کمال
انتخابات میں اس طرح کے الزامات لگتے رہتے ہیں ،عبدالرحمان کھیتران
بلوچستان میں سالار , پنجاب میں میاں اسلم پی ٹی آئی کے وزرائے اعلیٰ نامزد
تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے، گوہر علی خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد سربراہ جے یو آئی سے آج ہی ملے گا۔ مولانا فضل الرحمان نے بھی تصدیق کردی، ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما آنا چاہتے ہیں تو آئیں، […]
سالار کاکڑ نے صوبائی نشست پر الیکشن نہیں لڑا اور قومی پر بھی ہار گئے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان
نگراں وزیراطلاعات جان اچکزئی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سالار کاکڑ کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سالار کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن میں حصہ نہیں لیا۔ واضح رہے کہ عمران خان نے خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں میاں اسلم اقبال جبکہ بلوچستان میں سالار کاکڑ […]
جمعیت علمائے اسلام کا بلوچستان میں بھی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ
جمعیت علمائے اسلام نے بلوچستان میں بھی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جے یو آئی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کسی بھی حکومت میں شامل ہونا انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے کے مترادف ہوگا، قومی اسمبلی سمیت بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ ذرائع کے مطابق پورے ملک […]
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16 فروری سے اگلے پندرہ روز کے لیے 4 تا 11روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم کا بڑھنا ہے، اس کے سبب شرح تبادلہ میں معمولی بہتری کے اثر ات زائل ہو جائیں گے۔ […]
الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دفتر خارجہ کی جانب سے پہلے ہی الیکشن کے حوالے سے بیان جاری ہو چکا ہے، انتخابات کے حوالے […]
رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
رمضان کی آمد آمد ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے مطابق ایک ہفتے میں 55 لاکھ 80 ہزار سے زائد معتمرین نے روضہ رسول پر حاضری دی جب کہ 3 لاکھ […]
