Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

دس محرم تک ملک بھر میں ڈرون کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

حکومت نے یکم تا دس محرم الحرام جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے پیش نظر ڈرون کے استعمال پر پورے ملک میں پابندی کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹرنیٹ یا موبائل فون کی بندش کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے تناظر میں متعلقہ صوبوں کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کے زیر صدارت […]

بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، عوامی فلاحی منصوبوں بارے دریافت کیا

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوئی، بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود سے متعلق منصوبوں کے حوالے سے دریافت کیا، سرفراز بگٹی نے صوبے […]

برطانوی انتخابات: ممتاز برطانوی پاکستانی امیدواروں پر ایک نظر

برطانیہ میں موجود برطانوی پاکستانی اور کشمیری نژاد امیدواروں کی ایک قابل ذکر تعداد پارلیمانی نشستوں پر انتخابات میں حصہ لے رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی سیاسی منظرنامے پر معیشت، امیگریشن، مہنگائی اور غزہ کے تنازع جیسے اہم مسائل حاوی ہیں۔ برمنگھم ، گریٹر مانچسٹر، بریڈ فورڈ، بیڈفورڈ، ڈیوسبری، لندن اور سکاٹ لینڈ […]

کمانڈر کی شہادت کا بدلہ، حزب اللہ نے اسرائیل پر 200 راکٹ فائر کردیئے

لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کے بدلے کے طور پر اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی کی جانب سے ڈرون حملے میں حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیلی کے مختلف علاقوں میں 200 راکٹ فائر کردیئے۔ […]

’میرا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر میں لے جایا جائے‘ اداکارہ کی وصیت پر کہرام مچ گیا

مصر کی معروف اداکارہ سلویٰ محمد علی کی انتقال کے بعد کے لیے کی جانے والی وصیت نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک سلویٰ محمد علی نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی عجیب و غریب خواہش کا اظہار کیا۔ دوران انٹرویو […]

آپریشن عزم استحکام پر وزیر اعظم کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

قازقستان سے وطن واپسی پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی وطن واپسی کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جائے گا، شہباز شریف آپریشن عزم استحکام پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں […]

بس اب بہت ہوگیا! چیف جسٹس اور نیاز اللہ نیازی میں پھر تلخی

سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی کے درمیان تلخی ہوگئی۔ تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض کیا جسے چیف جسٹس نے مسترد کردیا۔ چیف جسٹس نے […]

بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلز کو بجلی دینے سے 80 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری میں ملک میں بجلی مہنگے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا تاہم اگر شرح سود میں اضافہ نہیں ہوا اور ڈالر مستحکم رہا تو جنوری میں بجلی کچھ فیصد سستی ہوگی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے سینیٹ میں لوڈشیڈنگ سے […]

آفریدی، مصباح اور یونس کو دیکھ کر شائقین بابر، رضوان، شاہین کو بھول گئے

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تو شائقین بابر، رضوان اور شاہین کو بھول گئے۔ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے معرکے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا لیجنڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں […]

ہم متحد ہیں، سب سن لیں اگلے وزیراعظم قیدی نمبر804 ہونگے:عمرایوب

پی ٹی آئی رہنماؤں عمرایوب،شبلی فراز، شہریار آفریدی، رؤف حسن نے کہا کہ ہم متحد ہیں اور متحد رہیں گے، سارے کان کھول کر سن لیں اگلے وزیراعظم قیدی نمبر804 ہوں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر عمرایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوپہر سوا ایک بجے جیل میں ملاقات کے لئے آئے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P