Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان اور بیلا روس کا اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران سیاسی تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون اور علاقائی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے بیلاروس کی شنگھائی تعاون تنظیم کی […]
پاکستان کی روس کیساتھ بارٹر سسٹم کے تحت تجارت بڑھانے کی خواہش
ف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے آستانا پہنچے جہاں انہوں نے روسی صدر سے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات جیوپولیٹیکل صورت حال سے متاثر نہیں ہوں گے، ہم روس کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں اور دونوں ملکوں […]
آواران میں جوہڑ میں 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے
بلوچستان کے ضلع آواران میں جوہڑ میں پانچ بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں بچوں کے ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جن کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں میں 3 بہنیں […]
مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے دو ریاستوں کے قیام پر عمل درآمد کیا جائے: سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے بے حد ضروری ہے کہ سعودی عرب کے […]
طالبان گوانتاناموبے میں اسیر افغانیوں کے بدلے امریکی قیدی رہا کرنے پر تیار
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی رہائی کے بدلے دو امریکی قیدیوں کو رہا کیا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ترجمان طالبان نے دوحہ میں اقوام متحدہ اور 30 سے زائد غیرملکی خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو […]
پی آئی اے کی نجکاری میں التوا سے قومی خزانے کو 850 ارب کے نقصان کا انکشاف
وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری میں التوا ہونے سے قومی خزانے کو 850ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خسارے میں چلنے والے ملکی اداروں کی پرائیویٹائزیشن کے پانچ سالہ منصوبے کے حوالے سے وفاقی وزیر نجکاری وسرمایہ کاری بورڈ […]
باجوڑ: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کے پی پولیس کے مطابق سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی کو تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں نشانہ بنایا گیا اور دھماکہ سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ پولیس نے بتایا کہ […]
عمران خان نے عمرایوب کا استعفیٰ مسترد کر دیا، ملاقات کیلئے طلب
بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمرایوب کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے ملاقات کے لیے طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو بطور سیکرٹری جنرل کام جاری رکھنے کی ہدایت کی، بانی پی ٹی آئی نے کور کمیٹی اور پارلیمانی کمیٹی کی قراردادوں کی […]
پاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے محمد حسنین اختر نے ایک سخت مقابلے کے بعد ہم وطن دفاعی چیمپئن محمد احسن رمضان کو مات دے کر ایشین انڈر21 اسنوکر چیمپئین شپ جیت لی۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق محمد حسنین اختر نے اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے احسن رمضان کے خلاف فائنل میں […]
مفاہمتی یادداشتوں پردستخط دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا باعث بنیں گے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاجکستان اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا باعث بنیں گے، ہم تاجکستان کےساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کومزید مستحکم بنائیں گے۔ تاجکستان کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایسا لگتا ہے ہم ایک گھر […]
