Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ایشیا کپ 2025 کا فائنل: بڑے معرکے کے ٹکٹ کتنے میں فروخت ہوئے؟
ایشیا کپ 2025 کا فائنل کل اتوار 28 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔
بھارتی ٹیم کے کھیل میں سیاسی بیانات دینے کے باوجود شائقین کرکٹ میں جوش و خروش عروج پر ہے اور ہزاروں فینز اب…
امریکا کی کولمبین صدر کو فلسطین کیلئے آواز اٹھانے پر ویزا منسوخی کی دھمکی
امریکا نے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے لیے موجود کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو کو فلسطین کے لیے آواز اٹھانے پر ویزا منسوخی کی دھمکی دے دی۔
امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کولمبیا کے صدر نے اقوام متحدہ ہیڈ کواٹرز کے باہر فلسطین کے حق مظاہرے…
ہمار ہدف ایشا کپ جیتنا، بھارتی میڈیا کیا کہہ رہا پرواہ نہیں : سلمان علی آغا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ ہمار ہدف ایشا کپ جیتنا، بھارتی میڈیا کیا کہہ رہا پرواہ نہیں۔
یواے ای کے شہر دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ پچھلے میچز میں توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا…
بھارت کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب
ہماری دنیا آج ہمیشہ سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہوگئی ہے، عالمی قوانین کی کھلے عام خلاف ورزی کی جارہی ہے، انسانی بحران بڑھتے چلے جارہے ہیں، دہشت گردی ہنوز ایک بڑا خطرہ ہے۔
گورنر بلوچستان کی رہائش گاہ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، 5 افراد زخمی
ژوب میں گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل کی رہائش گاہ میں تعینات پولیس اہلکار کی فائرنگ سے5 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس نے بتایا کہ گورنر کی رہائش گاہ کے باہر تعینات پولیس اہلکار سے غلطی سے فائرنگ ہوئی، گورنر سے ملاقات کے لیے آنے والے 3 طلبا اور…
سوریا کمار یادو کا سیاسی بیان آئی سی سی قوانین کیخلاف ورزی قرار، رؤف اور فرحان کا فیصلہ آنا باقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کو ایشیا کپ کے 14 ستمبر کے گروپ میچ کے بع دپاک-بھارت جنگ کے حوالے سے بیانات پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کی ’بے قصور‘ ہونے…
وزیراعظم کی ٹرمپ سے ملاقات کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 62 ہزار کی حد بھی عبور
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے ملاقات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتامی روز زبردست تیزی کا رجحان رہا، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 62 ہزار پوائنٹس…
لداخ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مظاہرین کی شہادت پر دفتر خارجہ کا ردِعمل آگیا
مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے لیہ، لداخ میں بھارتی فورسز کے خلاف جاری احتجاج میں مظاہرین کو شہید کرنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی کے مطابق ہم اس ساری صورتحال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر کے…
ممکن ہے قطر حملے نے پاک سعودیہ معاہدے کے مذاکرات کے عمل کو تیز کیا: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ممکن ہے قطر حملے نے پاک سعودی معاہدے کے مذاکرات کے عمل کو تیز کیا۔
امریکی صحافی کوانٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان دفاعی تعلقات طویل ہیں، سعودی عرب کےساتھ دفاعی…
پاکستان، روس، چین اور ایران کا افغان حکومت سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کا مطالبہ
روس، چین، پاکستان اور ایران نے افغان حکومت سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمےکا مطالبہ کیا ہے۔
چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ نے افغانستان کے حوالے سے اپنی چوتھی چار فریقی میٹنگ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں…