Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پٹرولیم مصنوعات پر اثرات، ملک میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات کا جائزہ لینے…

متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ: قومی کرکٹر نسیم شاہ پر 2 کروڑ جرمانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متنازعہ ٹویٹ کے معاملے پر قومی کرکٹر نسیم شاہ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ نسیم شاہ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی گئی، جس پر انہیں 2 کروڑ…

بلوچستان میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ(این این آئی )صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ریاست نے قیامِ امن کے لیے سخت فیصلے کر لیے ہیں، دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی حکومت ہر…

کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل

کوئٹہ : کوئٹہ سے آج اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کر دی گئی ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ آج پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس روانہ نہیں کی گئی حکام کے مطابق ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کی وجہ سے معطل کی گئی ہے دوسری جانب پشاور سے کوئٹہ آنے والی…

بلوچستان : طغیانی اور فلیش فلڈ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری

کوئٹہ(این این آئی ) محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور فلیش فلڈ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ…

بلوچستان حکومت کی درخواست پر 5 اپریل کو این اے 256 پر ضمنی انتخاب ملتوی

کوئٹہ(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان حکومت کی جانب سے امن وامان کی صورتحال کے باعث ضمنی انتخاب کو ملتوی کرنے کی درخواست پر 5 اپریل کو ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 پر ضمنی انتخاب کو ملتوی کردیا بلوچستان حکومت نے امن…

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوجیوں کو ’شارک کی خوراک‘ بنانا چاہتے ہیں: ایران

تہران : ایران نے کہاہے کہ اگر امریکا نے زمینی حملہ کیا تو ان کے فوجی شارک مچھلیوں کی خوراک بنیں گے۔ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراحیم ذوالفقاری نے ایران پر زمینی حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا اقدام امریکی افواج…

امید ہے ایران اور امریکہ کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے :وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد :  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چاروں ممالک کی کوشش ہے کہ خطے میں جلد از جلد جنگ بندی ہو۔امید ہے ایران اور امریکہ کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق…

ایران کی خنداب جوہری تنصیب اسرائیلی حملوں سے غیر فعال

اقوام متحدہ کے جوہری توانائی اور یورینیم افزودگی کے نگران ادارے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے تصدیق کی ہے کہ شمال مغربی ایران میں خنداب ہیوی واٹر ری ایکٹر کو اسرائیلی حملے میں ’شدید نقصان پہنچا ہے اور اس نے کام کرنا بند کر…

ٹرمپ کا ایران سے یورینیئم نکالنے کے آپریشن پر غور

وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ایران سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی یورینیئم نکالنے کے لیے فوجی آپریشن پر غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں سکیورٹی اہلکاروں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس آپریشن میں امریکی فوج کئی دنوں یا طویل عرصے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P