کوئٹہ(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان حکومت کی جانب سے امن وامان کی صورتحال کے باعث ضمنی انتخاب کو ملتوی کرنے کی درخواست پر 5 اپریل کو ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 پر ضمنی انتخاب کو ملتوی کردیا بلوچستان حکومت نے امن وامان کی صورتحال کے باعث ضمنی انتخاب کو ملتوی کرنے کی الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست کی تھی بلوچستان حکومت کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تا حکم ثانی خضدار کے حلقہ این اے 256 پر ہونے والے انتخابات کو تا حکم ثانی ملتوی کردیا الیکشن کمیشن نے صورتحال پر بریفنگ کےلئے چیف سیکرٹری بلوچستان اور آئی جی پولیس بلوچستان کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
Trending
- ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع
- کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار
- خبردار! سمز کے غیرقانونی استعمال کے معاملے پر ایڈوائزری جاری
- فلک شبیر کا عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے پر پابندی کا مطالبہ
- قومی ٹیم کے سابق کپتانوں کو پی سی بی میں اہم ذمےداریاں ملنے کا امکان
- کھیلوں میں بھارتیوں کا دہرا معیار ایک بارپھر بے نقاب
- کنگ چارلس سوم نے پروفیسر ڈاکٹر افضل جاوید کو OBE اعزاز سے نواز دیا
- 2030 تک خیبرپختونخوا کئی شعبوں میں خود کفیل ہو جائے گا: سہیل آفریدی
- سرکاری سکیم کے تحت پاکستانیوں نے رواں برس حج پر کتنی رقم خرچ کی؟
- عوام ہوشیار! محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا
You might also like