پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی، پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بھارت کی خفیہ کمیونیکیشن کو ڈی کوڈ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کی ہے، بھارت کی جانب سے پاکستانی قیدیوں کو رہا […]
کویت نے پاکستان کو پٹرولیم مصنوعات بشمول ڈیزل اور جیٹ فیول کی مسلسل فراہمی کے حوالے سے یقین دہانی کردی، جس کا مقصد ملک کے توانائی کے تحفظ کے فریم ورک کو تقویت دینا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور پاکستان میں کویت کے سفیر کے درمیان ایک اعلیٰ […]
قومی قیادت کے مشاورتی اجلاس میں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی اور کفایت شعاری اقدامات سخت کرنے کا عزم کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں صدر مملکت کی زیر صدارت قومی قیادت کا اہم مشاوراتی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی کارکن مشی خان نے حال ہی میں اداکارہ ریشم کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے خلاف دیے گئے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مشی خان نے اپنے سوشل میڈیا […]
وزیراعظم کو یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے فون کیا اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے ساتھ ساتھ پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خلیجی ممالک میں جاری کشیدگی اور اس کے عالمی معیشت پر اثرات پر گہری […]
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل چین کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان ہر موسم میں قائم رہنے والی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری موجود ہے، جو علاقائی اور بین الاقوامی امور پر قریبی ہم […]
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ کوئی براہ راست بات چیت نہیں ہوئی، ثالثوں کے ذریعے امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ ہوا۔ انہوں نے کہا […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پٹرولیم مصنوعات پر اثرات، ملک میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کو ایندھن کی […]