Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
جیولرز کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں فی تولہ سونا 15700 روپے مہنگا ہوکر 504162 روپے کا ہوگیا جبکہ گرام سونے کی قیمت 13460روپے کے اضافے سے 432237…
ایران امریکا جنگ بندی میں کامیابی پر شہباز شریف اور عاصم منیر کو خراج تحسین، مریم نواز
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں پیشرفت پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی میں پاکستان کی قیادت کا کردار انتہائی اہم رہا۔
انہوں نے فیلڈ…
ایران کا پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر شکریہ ادا، ثالثی کردار کردار کی تعریف
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جنگ کے خاتمے کے…
ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی
کراچی: ایران اور امریکا کے مابین جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔
خطے میں کشیدگی کے بادل چھٹنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں تاریخی 12…
جنگ بندی اعلان کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز دو ہفتوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ
امریکی صدر کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے بھی اہم پیشرفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو تمام ممالک کیلئے دو ہفتوں کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
…
پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران امریکا مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لبنان سمیت خطے کے دیگر حصوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس پیش رفت کو عالمی امن کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
…
سعودیہ پر ایرانی حملے غیر ضروری ہیں جو کشیدگی کو بڑھا رہے ہیں،کور کمانڈر کانفرنس
کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ سعودی پر حملے قابلِ مذمت ہیں، ایران تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچارہا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل وچیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کی زیر صدارت…
آج رات ایران کی پوری تہذیب ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی: ٹرمپ
امریکی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج رات ایران کی پوری تہذیب ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی، میں نہیں چاہتا کہ ایسا ہو مگر ایسا ہونے کا امکان ہے۔
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران میں رجیم چینج کردی ہے، ایران کی موجودہ…
بلوچستان ہائیکورٹ نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار غیر قانونی قرار دے دیا
بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار غیر قانونی قرار دے دیا۔
چیف جسٹس عدالت عالیہ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے 12 مئی 2025 کا اشتہار اور 18 اکتوبر 2025 کا کوریجنڈم منسوخ کر دیا۔
عدالت نے حکم دیا…
چین نے ایران جنگ بندی تجاویز سے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی
چین نے ایران جنگ بندی کی تجاویز کے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی۔
چینی دفتر خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین جنگ بندی کے لیے پاکستانی کردار کی حمایت کرتا ہے، امید ہے فریقین امن کا موقع ضائع نہیں کریں گے۔
ماؤ ننگ نے کہا…