Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکا ایران مذاکرات، فیلڈ مارشل کی ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات
ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ تہران پہنچ گیا ہے۔ فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیرخارجہ سے وفد…
نیب بلوچستان کی 1.41 ٹریلین سے زائد مالیت کی سرکاری اراضی کی تاریخی ریکوری
کوئٹہ : نیب بلوچستان نے 1.41 ٹریلین سے زائد مالیت کی سرکاری اراضی کی تاریخی ریکوری کی۔قومی احتساب بیورو (بلوچستان)نے قومی اثاثوں کے تحفظ، عوامی اعتماد کو برقرار رکھنے کے اپنے مینڈیٹ کے مطابق، احتساب اور قانون کی حکمرانی کے لیے اپنے پختہ عزم…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا بیوٹی پارلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
کوئٹہ: بلو چستان ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن اور ٹیکس ادئیگی کو فروغ دینے کیلئے ایک سہولت پر مبنی عمل کا آغاز کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بیوٹی سروسز فراہم کرنے والوں کو ٹیکس نظام میں شامل کرتے ہوئے انہیں قانونی اور…
حکومت بلوچستان کازمینداروں کیلئے تھریشر سبسڈی سکیم کا باقاعدہ آغاز
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے گندم کاشت کرنے والے چھوٹے زمینداروں اور خصوصاً کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تھریشر سبسڈی اسکیم پر عملدرآمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کاشتکاروں کو درپیش مالی دبا¶ میں…
کوئٹہ پولیس کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 15 افراد گرفتار
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری خصوصی کارروائیوں کے دوران تھانہ انڈسٹریل اور صدر کے عملے نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ملزمان 15 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے…
ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں،جے ڈی وینسامریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا…
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو جوہری ہتھیار نہ رکھنے کا عہد کرنے پر معاشی ترقی کی پیشکش کردی۔ کہا ایران کے ساتھ جنگ بندی…
بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ 16 اپریل سے شروع ہو گا: محکمہ موسمیات
بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 16اپریل کو داخل ہو گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع 17 اور 18 اپریل کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا تھا کہ دو روز بعد…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تہران آمد ہوئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تہران پہنچنے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سی
ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔
اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر…
سونے کی قیمت ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ نرخ ایک بار پھر پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئے۔
سونے کے فی تولہ نرخ 3 ہزار 500 روپے بڑھنے سے نئی قیمت 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3…