Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
باجوڑ کے رہائشیوں کا طالبان رجیم کی سول آبادی پر گولہ باری پر سخت ردعمل
باجوڑ کے رہائشیوں نے طالبان رجیم کی جانب سے سرحدی علاقوں میں سول آبادی پر گولہ باری پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
گزشتہ رات افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت کے نتیجے میں باجوڑ کے تین رہائشی شہید ہو گئے، باجوڑ کے شہریوں کا بلا…
پاکستانی قیادت کشیدگی میں کمی کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے: محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی قیادت خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کہا کہ اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے پُرعزم ہیں،…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی ہے جس دوران ایرانی سپیکر نے عاصم منیر سے انتہائی گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل اس وقت ایران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایرانی قیادت…
ڈیزیل کے پلانٹس چلاکر بجلی کی کمی پوری ہوسکتی ہے لیکن وہ عوام پر قیمتوں کی شکل میں بوجھ ہو گا: اویس…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیک آورزمیں لوڈشیڈنگ پر معذرت خواہ ہیں،ہم نے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے اندھیروں سے نکالا،خطےکی صورتحال کےباعث موجودہ حالات کاسامناہے۔
تفصیلات کے مطابق اویس…
اداکارہ عائزہ خان کی پہلی بار فواد خان کیساتھ فلمی دنیا میں انٹری متوقع
پاکستانی شوبز انڈسٹری کےناموراداکار فوادخان اورمقبول اداکارہ عائزہ خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ اسکرین شیئر کرنےجارہےہیں،دونوں فنکاروں کےپہلےمشترکہ پراجیکٹ سےمتعلق اہم تفصیلات بھی سامنےآچکی ہیں۔
دعوی سامنے آیا ہے کہ فواد خان اور…
اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
وفاقی دارالحکومت ایک بار پھر عالمی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بننے کو تیار ہے، جہاں امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے وفود کی متوقع آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کو…
پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے کتنی رقم وصول کی گئی؟ رپورٹ جاری
مشرق وسطیٰ جنگ کے بعد نان ٹیکس ریونیو کی وصولی بڑھ گئی۔ گزشتہ مالی سال کے مقابلے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 400 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ صرف مارچ 2026 میں گزشتہ مالی سال کی نسبت 52 ارب روپے اضافی لیوی جمع ہوئی۔
وزارت خزانہ کے حکام…
ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کے شکر گزار ہیں،روس
ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کے بہت شکر گزار ہیں۔ مذاکرات کیلئے ماحول اور فضا سازگار بنانے میں پاکستانی کردار کو سراہتے ہیں۔
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہمیں امید ہے کہ آخرکار یہ مذاکرات نتیجہ…
ایران پر مزید حملوں کیلئے کانگریس کی پیشگی اجازت کی قرارداد مسترد
امریکی سینیٹ میں ایران پر مزید حملوں کیلئے کانگریس کی پیشگی اجازت کی قرارداد مسترد ہوگئی۔
امریکی سینیٹ میں 47 ووٹوں کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے قرارداد مسترد کی گئی ۔امریکی سینیٹ نے اسرائیلی فوج کے لیے امریکی بلڈوزرز کی فراہمی…
مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا،ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے، مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ…