Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

پاکستانی قیادت کشیدگی میں کمی کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی قیادت خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کہا کہ اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سنجیدہ کوششوں میں مصروف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ضروری اقدامات کیے، گیس اور پٹرول کی سپلائی چین بحال رکھنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، خطے میں کشیدگی کے باعث سپلائی چین متاثر ہوئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More