Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

چین نے اتفاق کیا ہے وہ ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے اتفاق کیا ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا، چند ہفتوں بعد چینی صدر سے ملاقات ہوگی ہم مل کر کام کررہے ہیں لیکن لڑنا پڑا تو ہم اس میں بھی ماہر ہیں۔ چند ہفتوں میں جب میں چین پہنچوں…

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی کمپنیز پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے ملک میں ورچوئل ایسٹ سروس (کرپٹو کرنسی کی کمپنیز) پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے کرپٹو  کمپنیز پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے بعد  کرپٹو ایسٹ ڈیلنگ کرنے والی…

رائلی روسو پی ایس ایل میں 100 میچز مکمل کرنیوالے پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کرکٹر رائلی روسو پاکستان سپر لیگ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پی ایس ایل میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے غیرملکی کھلاڑی بن گئے۔ بدھ کے روز کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے 23ویں میچ…

جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق ہے، اپنےحقوق پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔ تہران میں پریس کانفرنس کرتے یوئے اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ اب جو مذاکرات ہوں گے وہ مکمل جنگ…

وزیرِ اعظم سعودیہ پہنچ گئے، جدہ ایئر پورٹ پر پرتپاک استقبال

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اپنے دورہِ سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے۔ جدہ پہنچنے پر شہزادہ سعود بن مشعال بن عبدالعزیز نائب گورنر مکہ ریجن، سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی اور سعودی عرب میں پاکستانی…

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، ہر گھنٹے بعد بجلی بندش سے شہری اذیت میں مبتلا

گرمی کی شدت بڑھنے سے قبل ہی بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری بے حال ہوگئے، بجلی بندش سے پانی کا بحران بھی پیدا ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کی تمام ڈسکوز میں بجلی کی صورتحال ابتر ہوگئی، بجلی کا شارٹ…

ایران امریکہ کی مستقل جنگ بندی کے ساتھ اسلامی بلاک ہماری تمنا: مولانا فضل الرحمان

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔ جے یو آئی ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں حالیہ امریکہ ایران جنگ کے اثرات ، مضمرات سمیت اہم امور پر تفصیلی نشست ہوئی۔ اِس موقع پر…

امن مذاکرات کے دوسرے دور کا اعلان، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ

امن مذاکرات سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 5000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…

دشمن ممالک کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دیںگے، ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے تیل بردار جہاز یا بحری جہاز جو ایران کے دشمن ممالک سے تعلق رکھتے ہیں، انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران کی فوجی قیادت نے آبنائے…

غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، بچوں سمیت 11 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں اور تازہ کارروائیوں میں کم از کم 11 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی سول ڈیفنس اتھارٹی کے مطابق شمالی غزہ میں ہونے والے حملوں میں 3 اور 14 سال کے دو بچے جان کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P