Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان کےلیے مزید 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب نے 5 ارب ڈالرڈپازٹ کوطویل مدت کےلیےتوسیع دےدی،رقم کی فراہمی آئندہ ہفتے متوقع ہے،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاسعودی عرب کا تعاون پاکستان کےلیے…

صدر ٹرمپ نے واضح کہا کہ مذاکرات اسلام آباد میں ہی ہوں گے: صحافی نیویارک پوسٹ کیٹلین ڈور نبوس

امریکی صدر کا انٹرویو کرنے والی صحافی کیٹلین ڈورنبوس نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’ ریڈلائن ‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے ایران کے ساتھ مذاکرات پاکستان میں ہوسکتے ہیں،پاکستان میں مذاکرات کا یہ اہم موقع ہے،شیڈول کے مطابق…

پنجاب میں نچلی سطح پر ڈیجیٹل سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کا نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں نچلی سطح پر ڈیجیٹل سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کا نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کی تمام یونین کونسلز میں گلی محلوں کی نگرانی کیلئے سیف سٹی کیمروں کی تنصیب کی جائے گی،صوبہ کی تقریباً 7 ہزار یونین کونسلزکو…

ایران کے ساتھ سیزفائر میں توسیع کا نہیں سوچ رہے،جنگ بندی میں توسیع سے معاہدہ بہتر ہے، امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاایران کےساتھ سیزفائرمیں توسیع کےبارےمیں نہیں سوچ رہا،میرا نہیں خیال کہ اس کی ضرورت پڑےگی،میرے خیال میں معاہدہ بہتر ہے تاکہ وہ تعمیر کر سکیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےفاکس نیوزکو انٹرویو ایران کےساتھ…

وزیراعظم آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب،قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے،دوطرفہ تعلقات،علاقائی امن اور عالمی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق سعودی عرب اورقطر کےدورے دوطرفہ تناظرمیں ہوں گےجہاں…

ایران نے جنگ کے دوران چینی سیٹلائٹس کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ

خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایران نےچینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہےکہ ایران نے جنگ کےدوران چینی سیٹلائٹس سے مدد لی، 2024 کے آخرمیں ایران نے چینی سیٹلائٹ…

امریکا و اسرائیل کے حملوں سے 270 ارب ڈالر نقصان، ایران نے خلیجی ممالک سے بھی ہرجانہ مانگ لیا

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حالیہ حملوں کے نتیجے میں ملک کو تقریباً 270 ارب ڈالرز کا بھاری نقصان پہنچا ہے۔ یہ بات ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے ایک بیان میں بتائی۔ روسی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر لاجواب آدمی ہیں؛ ایران سے دوبارہ مذاکرات پاکستان میں ہوں گے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کا اگلا دور آئندہ 2 روز میں پاکستان میں ہو سکتا ہے۔ امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہم ایران مذاکرات کے لیے پاکستان جانے کے لیے زیادہ  مائل  ہیں، ایران کیساتھ مذاکرات…

کوئٹہ میں مسلح افراد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ(اے اےن اےن)کوئٹہ میں سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال…

لوکل کونسلزڈسٹرکٹ کوئٹہ کی نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری

کوئٹہ (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کوئٹہ/ کنوینر حلقہ بندی کمیٹی نے شائع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں مجوزہ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 15اپریل تا 29اپریل 2026…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P