کوئٹہ (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کوئٹہ/ کنوینر حلقہ بندی کمیٹی نے شائع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں مجوزہ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 15اپریل تا 29اپریل 2026 تک حلقہ بندی اتھارٹی جو کہ ریجنل الیکشن کمشنر کوئٹہ ڈویژن ہے اُن کے آفس میں دائر کیئے جا سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے اپنے حلقوں کی حلقہ بندیوں پر اگر کوئی اعتراضات ہو تو متعلقہ حلقہ بندی اتھارٹی کے پاس مقرر کردہ وقت میں جمع کرائے جس پر حلقہ بندی اتھارٹی 14 مئی 2026 تک فیصلہ کرے گا۔ یاد رہے کہ حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں 21 مئی 2026 کو شائع کی جائیں گی۔
Trending
- این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
- فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
- دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایرانی صدر
- مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور
- مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
You might also like