Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
کرایہ داروں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے، حکومت بلوچستان
کوئٹہ (آن لائن) حکومت بلوچستان نے امن و امان کی صورتحال کو مزید موثر بنانے کے لیے کرایہ داروں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بغیر شناختی کارڈ کے کسی بھی فرد کو کرایہ پر رہائش فراہم نہیں کی جا سکے گی۔حکام کے مطابق…
کوئٹہ ‘ سکول کے اوقات میں ہیوی ٹریفک ، واٹر ٹینکر اور ڈمپر گاڑیوں کا داخلہ شہر میں ممنوع قرار
کوئٹہ (آن لائن) ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ مرزا بلال حسن نے کہا ہے کہ سکول کے اوقات میں ہیوی ٹریفک ، واٹر ٹینکر اور ڈمپر گاڑیوں کا داخلہ شہر میں مکمل بند ہوگا کم عمر ڈرائیونگ پر پابندی ہوگی اور ڈرائیور گاڑیاں چلاتے وقت ایچ ٹی وی لائسنس…
بلوچستان کے طلبہ کیلئے حکومت پنجاب کا470 سکالر شپس فراہم کرنے کا اعلان
کوئٹہ (آن لائن) حکومت پنجاب نے بلوچستان کے ذہین طلبہ و طالبات کے لیے 470 اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ نے صوبے کے ہونہار طلباءسے درخواستیں طلب کر لی ہیں اس احسن اقدام پر بلوچستان کے عوام نے…
ناقص اور مضر صحت خوراک کے خاتمے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاو¿ن
کوئٹہ: ناقص اور مضر صحت خوراک کے خاتمے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاو¿ن بلا تعطل جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ، خضدار، گوادر اور کچلاک میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مختلف مراکز کا معائنہ کیا۔ترجمان بی ایف اے کے…
ہماری بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خطے میں کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی: ایرانی فورسز
ایرانی فورسز کا کہنا ہے کہ ہماری بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خطے میں کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی۔
ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بعد امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا…
ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا: امریکی نائب صدر
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔
ایک بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کو خاص…
اسلام آباد میں اہم سفارتی پیشرفت، پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے حکام کا اہم اجلاس
پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور سعودی عرب کے سینئر عہدیداروں نے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے اور مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے کے لیے اسلام آباد میں اہم اجلاس منعقد کیا اور اہم سفارتی پیش رفت ہوئی دفترخارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: روسی خام تیل کی برآمدات بڑھ گئیں
ایران سے امریکا اور اسرائیل جنگ کے نتیجے میں خام تیل کی روسی برآمدات کئی گنا بڑھ گئیں۔
روس نے فروری کے 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالرز کے مقابلے میں مارچ میں 19 ارب ڈالرز کمائی کی۔
عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مارچ میں روسی خام تیل کی…
چین نے ایران کو ہتھیار فراہم کرنے کی رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا
چین نے ایران کو ہتھیار فراہم کرنے کی رپورٹس کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ گو جیاکون نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ اقدام…
عمران خان سے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرادی گئی، دونوں کی ملاقات 30 سے 35 منٹ تک جاری رہی۔…