Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آوٹ لُک رپورٹ 2026 جاری

 آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوٹ لُک رپورٹ 2026 جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ جنگ نے عالمی معاشی ترقی کو متاثر کر دیا، عالمی ترقی کی رفتار 0.2 فیصد کمی سے 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے…

بلدیاتی انتخابات کیلئے مہلت سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد

اسلام آباد()الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے مہلت دینے کی خیبرپختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات…

سفارتی سرگرمیاں تیز، امریکی عہدیدار کا معاہدے کی امید برقرار رہنے کا عندیہ

ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہونے کے باوجود سفارتی سطح پر سرگرمیاں بدستور جاری ہیں اور فریقین ایک ممکنہ معاہدے کے لیے سنجیدہ دکھائی دے رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے…

آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، چین

چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمزکی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، امریکی اقدام خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ بیان کے مطابق چین مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کیلئے کوششیں کرے گا، صرف مکمل جنگ بندی…

امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے، ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن

ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے۔ ایک بیان میں ابراہیم رضائی نے کہا کہ جنگ بندی کی مدت کا خاتمہ توسیع پر نہیں ہونا چاہیے، یا تو آبنائے ہرمز…

اسحاق ڈار سے یورپی یونین کی نائب صدرکا رابطہ،خطے کی صورتحال اور اسلام آباد ٹاکس پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسےیورپی یونین کی نائب صدرکا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور اسلام آباد ٹاکس پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےپاکستان اور یورپی یونین کےدرمیان قریبی رابطوں کا خیرمقدم…

آئی سی سی نے مارچ 2026 کے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کھلاڑی سنجو سیمسن آئی سی سی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کی فتح میں سنجو سیمسن نے اہم کردار ادا کیا تھا،سنجو سیمسن نے مارچ میں کھیلے گئے 3 میچز میں 275 رنز اسکور کیے تھے۔ سنجو سیمسن کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ میرے کیریئر کا یادگار لمحہ ہے۔ آئی سی سی…

پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلئے کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لئے کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا۔ وفاقی  کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ امریکہ ایران مذاکرات سے متعلق کاوشوں سے آگاہ کیا اور خطے میں امن کے لئے…

بلوچستان، افسران کی فیلڈ میں موجودگی جانچنے کیلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ

بلوچستان میں افسران کی فیلڈ میں موجودگی جانچنے کےلیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں مختلف محکموں نے بریفنگ دی۔ اعلامیے کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P