آئی سی سی نے مارچ 2026 کے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کھلاڑی سنجو سیمسن آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنےمیں کامیاب ہوگئے، سنجو سیمسن نے پہلی بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتا۔ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

آئی سی سی نے مارچ 2026 کے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کھلاڑی سنجو سیمسن آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنےمیں کامیاب ہوگئے، سنجو سیمسن نے پہلی بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کی فتح میں سنجو سیمسن نے اہم کردار ادا کیا تھا،سنجو سیمسن نے مارچ میں کھیلے گئے 3 میچز میں 275 رنز اسکور کیے تھے۔

 

سنجو سیمسن کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ میرے کیریئر کا یادگار لمحہ ہے۔

آئی سی سی نے مارچ 2026 کے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔

 

بھارتی کھلاڑی سنجو سیمسن آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنےمیں کامیاب ہوگئے، سنجو سیمسن نے پہلی بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.