Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد: آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج افضل مجوکا کو ٹرائل جاری رکھنے کا آرڈر جاری کر دیا۔
چیف جسٹس…
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سیکیورٹی اداروں سے عدم تعاون، پی ٹی اے سے بریفنگ طلب
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے پاکستانی اداروں سے تعاون نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے سے فوری بریفنگ طلب کرلی۔…
وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان آج کریں گے
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکیج کا اعلان آج کیا جائےگا۔
اسکیم کےتحت دس مرلہ گھر یا پلاٹ کی خریداری کیلئے بیس سال کیلئے 25 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ دیا جائےگا،پہلے دس سال پانچ فیصد فکسڈ جبکہ اگلے دس نارمل مارک اپ…
خیبرپختونخوا پولیس کو ہزاروں اہلکاروں کی کمی کا سامنا
خیبرپختونخوا پولیس کو ہزاروں اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔
دستاویز کے مطابق کانسٹیبل سے انسپکٹر تک15ہزار306اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے، صوبائی پولیس میں مجموعی طور پر 130 انسپکٹرز کی کمی ہے، محکمہ کو 9 ہزار 672 کانسٹیبلز کی…
پشاور زلمی پانچویں مرتبہ پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پشاور زلمی نے پانچویں مرتبہ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔
کراچی میں کھیلے جانے والے کوالیفائر…
صاف ستھرے کوئٹہ مہم کے تحت آگاہی واک
کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے صاف ستھرے کوئٹہ مہم کے تحت اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) محمد امیرحمزہ نے ٹریفک پولیس ، ضلعی پولیس اور انجمن تاجران کے ہمراہ مسجد روڈ، آرٹس اسکول روڈ اور لیاقت…
امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا کردار بہترین ہے، کسی اور ثالث کی ضرورت نہیں؛ قطر
قطر نے ایک بار پھر امریکا اور ایران جنگ بندی مذاکرات میں کردار ادا کرنے پر کہا کہ پاکستان بہترین ثالثی کر رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان ثالثی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے…
ایران شدید مشکلات سے دوچار، امریکا سے آبنائے ہرمز کھولنے کی خواہش ظاہر کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اس وقت شدید مشکلات سے دوچار ہے اور اس نے اپنی موجودہ صورتحال کے بارے میں پیغامات بھیجے ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے اطلاع دی ہے کہ وہ ’تباہی کی حالت‘ میں ہے اور اپنی قیادت…
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے منگل کے روز اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے، جس کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔
تیل برآمد کرنے والے ان عالمی اتحادوں اور ان کے عملی قائد سعودی عرب کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، ایسے وقت میں جب ایران سے جاری جنگ نے…
صوبہ ہُونان کا دورہ مکمل، صدر مملکت آصف زرداری سانیا پہنچ گئے
صدرِ مملکت آصف علی زرداری صوبہ ہُونان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد چین کے صوبہ ہائی نان کے شہر سانیا پہنچ گئے۔
صدرِ مملکت کا سانیا آمد پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ہائی نان کے پارٹی سیکرٹری وانگ جیانگ نے استقبال کیام اس موقع پر چین کے پاکستان…