Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں پیش آنے والے اہم واقعات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جا رہا ہے اور پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں آسمان سے…
پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی
پاکستان کے لیے ایک اور بڑا اعزاز سامنے آیا ہے جہاں پاکستان کے کم عمر کھلاڑی سعد جہانگیر نے شطرنج کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مطابق شطرنج کے 11 سالہ پاکستانی کھلاڑی سعد جہانگیر منج نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے…
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی…
توانائی کی قیمتوں میں 24فیصد اضافے کا امکان
عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث رواں سال توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے جس کے اثرات معیشت اور مہنگائی دونوں پر پڑسکتے ہیں۔
عالمی بینک کی تازہ کموڈیٹی مارکیٹس آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں سال…
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد: صوبوں کو پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا معاملہ؟ وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو ہنگامی بنیادوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کے بعد وفاق اور صوبوں سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی گئی، تمام صوبوں کو رپورٹس 4 مئی تک جمع…
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کا…
امریکی مذاکراتی ٹیم ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی مذاکراتی ٹیم ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے جبکہ ایران قیادت کے مسائل سے دوچار ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان آنا کیلی نے بتایا کہ مذاکرات کار بدستور ایرانیوں کے ساتھ رابطے…
سی سی پی نے عارف حبیب کنسورشیم کو پی آئی اے کے حصول کی منظوری دیدی
کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے عارف حبیب کنسورشیم کو پی آئی اے کے حصول کی منظوری دے دی۔
سی سی پی کے مطابق پی آئی اے نجکاری ڈیل فیز ون مسابقتی جائزے کے بعد منظور ہو گئی، ڈیل سے کسی مارکیٹ میں غلبہ یا مسابقت میں کمی کا خدشہ نہیں۔…
زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستان سے وائٹ بال سیریز کھیلنے کے لیے زمبابوے کی ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
زمبابوے ویمن ٹیم دورہ پاکستان پر ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی، زمبابوے ویمن ٹیم کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔
پاکستان ویمن ٹیم کی منیجر عائشہ…
ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
ایران امریکا کشیدگی کے باعث ایشیائی کرنسیوں کی قدر میں بڑی کمی کا رجحان ہے۔
ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک ڈالر تقریباً 18 لاکھ ایرانی ریال پر پہنچ گیا، جو جنگ کے آغاز پر ایک ڈالر…