ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد:  آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

 

روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج افضل مجوکا کو ٹرائل جاری رکھنے کا آرڈر جاری کر دیا۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے قتل کے ملزم عمر حیات کی کیس منتقلی کی درخواست پر فیصلہ دیا۔

 

ملزم عمرحیات نے ٹرائل جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس منتقل کرنے کی درخواست دی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P