Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پی ٹی آئی کی ججز کے تبادلوں پر شدید تنقید، آزاد عدلیہ پر حملہ قرار
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور رہنما بیرسٹر علی ظفر نے ججز کے حالیہ تبادلوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے آزاد عدلیہ کے خلاف اقدام قرار دیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 28 اپریل 2026 عدلیہ کے…
سولر صارفین کیلئے خوشخبری! نیپرا نے 25 کلو واٹ تک لائسنس کی شرط ختم کردی
سولر صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، حکومت نے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی۔
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے درخواست کی تھی کہ 25 کلو واٹ اور اس سے کم…
ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی، فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
چین کے شہر ثانیہ میں جاری ایشین بیچ گیمز میں ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی کارکردگی شاندار رہی، دو میڈلز یقینی ہوگئے، انعام بٹ اور اسداللہ فائنل میں پہنچ گئے۔
ایشین بیچ گیمز میں پاکستان ریسلنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا…
وائٹ ہاؤس میں برطانوی شاہ چارلس کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ
وائٹ ہاؤس میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جس میں شاہی جوڑے بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے شاہی جوڑے کا…
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے پروسیجر کا چوتھا مرحلہ مکمل
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے پروسیجر کا چوتھا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا،پمز اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں انجیکشن لگا دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی بینائی پہلے سے بہتر قرار دی۔
پمز انتظامیہ نے بانی پی ٹی کی آنکھوں…
وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کی گاڑی میں آگ لگ گئی،ریسکیو حکام
لاہور میں رنگ روڈ پر وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول میں شامل بی ایم ڈبلیو آگ لگنے سے تباہ ہوگئی۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول میں شامل بی ایم ڈبلیو کو آگ لگ گئی۔ اطلاع…
پاکستان کا اقوام متحدہ میں سمندری راستوں میں رکاوٹ پر اظہار تشویش
پاکستان نے اقوام متحدہ میں سمندری راستوں میں رکاوٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے آبنائے ہرمز پر ہونے والے مباحثے میں کہا کہ عالمی سمندری گزرگاہوں کا تحفظ امن، معیشت کیلئے ناگزیر…
وائٹ ہاؤس عشائیے کا حملہ آورعدالت میں پیش،ملزم پرصدر کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد
وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کے ملزم کول ٹامس ایلن کو عدالت میں پیش کیا گیا،ملزم پر صدر کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا۔
امریکی میڈیا کےمطابق جرم ثابت ہونےپراسے عمرقید کا سامنا کرناپڑسکتا ہے،اٹارنی جنرل نےصحافیوں سے…
عراقچی کی پیوٹن سے ملاقات، روس نے ایران تنازع کے حل، خطے میں امن کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس ایران تنازع کے حل اور خطے میں امن یقینی بنانے میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس ایران تنازع کے حل اور خطے میں امن یقینی بنانے میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔
روس نے ایران کے ساتھ…
بلوچستان اسمبلی کی پرانی عمارت کو گرانے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے آج مقرر
کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان اسمبلی کی پرانی عمارت کو گرانے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے آج مورخہ 28 اپریل 2026ءکو مقرر کردی گئی ۔ بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر نئی عمارت تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا اور بلوچستان اسمبلی کی پرانی عمارت کو…