Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سٹیٹ بینک نے بغیر قانونی اجازت بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا
۔عدالتی حکم پر سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے بینکوں کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا جس میں حکم دیا گیا ہے کہ غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکاؤنٹ ہولڈرز کو نقصان نہ پہنچایا جائے۔
سٹیٹ بینک کے حکم کے مطابق یقینی بنایا جائے کسی…
کراچی میں دہشتگرد حملہ؛ پاکستان کا افغان طالبان حکومت سے شدید احتجاج، ناظم الامور طلب
پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والے حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں جس پر افغان ناظم الامور کو طلب کر کے سخت احتجاج کیا گیا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغان طالبان حکومت کو دیے گئے احتجاجی…
مضبوط پارلیمان ہی مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ پارلیمان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن دنیا بھر میں جمہوری اقدار، پارلیمانی روایات، قانون کی حکمرانی اور عوامی نمائندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا ایک مو¿ثر موقع…
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے کریک ڈان کا فیصلہ
اسلام آباد،کوئٹہ : وفاقی وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات نے ملک بھر میں بغیر کارآمد ویزا مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام صوبائی حکومتوں، بشمول حکومت بلوچستان، کو خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزارتِ…
بلوچستان کے کینالز میں پانی کی شدید قلت، زرعی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ
نصیرآباد( آئی این پی ) سپرنٹنڈنٹ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد ڈویژن، مدثر ظفر کھوسہ نے کہا ہے کہ خریف سیزن کے آغاز سے ہی بلوچستان کی پٹ فیڈر، کیرتھر، اوچ اور مانجھوٹی کینالز میں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، حالانکہ ارسا بلوچستان کے لیے…
دوحہ میں اہم مذاکرات، ٹرمپ امن عمل کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ امن عمل کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں، جس کے لیے دوحہ میں اہم مذاکرات کا انعقاد کیا جائے گا۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق دوحہ مذاکرات میں امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شریک…
بلوچستان کے شمال اور شمال مشرقی اضلاع میں یکم سے 4 جولائی کے دوران بارش کی توقع
محکمۂ موسمیات نے ملک میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق 30 جون کی شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو سکتا ہے، بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں…
یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر برقرار، اموات 1500 سے متجاوز
یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر برقرار ہے، جہاں 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے والے درجہ حرارت نے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر کر دیے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق شدید ہیٹ ویو کے باعث یورپ بھر میں اب تک تقریباً 1500 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں،…
جنوبی لبنان سے انخلا حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے مشروط ہے: اسرائیل
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے تک جنوبی لبنان سے مزید انخلا نہیں کیا جائے گا۔
اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق جنوبی لبنان، شام اور غزہ کے سکیورٹی زونز سے انخلا نہ کرنے کے معاملے پر امریکی سینٹکام کے…
پاکستان سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، افغان سفیر
پاکستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ افغان حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے طلوع نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…