Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
فیفا ورلڈ کپ: مراکش نے نیدرلینڈز کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا
فٹبال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہرا دیا۔
نیدرلینڈز اور مراکش کے درمیان مقابلہ اضافی وقت میں بھی ایک ایک گول سے برابر تھا، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، دونوں ٹیموں کو 5، 5 پنالٹی شوٹ…
جولائی تا ستمبر معمول سے زیادہ گرمی، فلیش فلڈ اور سیلاب کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے جولائی سے ستمبر تک کے موسم کے حوالے سے پیشگوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، پنجاب اور جنوبی خیبر پختونخوا میں…
آن لائن حج پورٹل، ڈیڑھ لاکھ عازمین رجسٹرڈ
وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی بنا لیا گیا ہے، ون لنک کے ذریعے حج واجبات گھر بیٹھے جمع کرانا ممکن ہوگا۔
ترجمان نے بتایا ہے کہ رجسٹریشن سے ادائیگی تک حج نظام مکمل ڈیجیٹل…
پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پر عزم ہے، وزیراطلاعات پانی کو بطور…
وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کیا، پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پر عزم ہے۔
اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق بین الاقوامی سیمینار سے خطاب…
پارلیمانی نظام ہی مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے، مریم نواز شریف
مریم نواز شریف نے پارلیمانی نظام کے عالمی دن پر تمام جمہوری قوتوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس دن کا مقصد عوامی حقوق کے تحفظ اور پارلیمانی روایات کی پاسداری کو فروغ دینا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی نظام ہی ایک مستحکم،…
دوحہ میں ایران سے ملاقات شاید اہم ہو، شاید نہ ہو: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن میں اپنی صدارتی رہاش گاہ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس دوحہ میں ہو گا لہٰذا ہم دیکھیں گے کہ یہ معاملہ کس طرف جاتا ہے۔
ٹرمپ نے ایک طرف تو…
امریکہ مفاہمتی یادداشت پر عمل کرے، ہم بھی ذمہ داریاں پوری کریں گے: ایران
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غیر معقول شیخی بگھارنے اور بےبنیاد دھمکیوں کے مقابلے میں ہمارا مؤقف واضح ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماراموقف ہے کہ فیصلہ سازی میں عقل و دانش اور انسانی وقار کو بنیاد بنایا جائے…
وزیراعظم کا آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے عزم ک
عالمی یوم پارلیمان پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آئینِ پاکستان جمہوری نظام حکومت اور جمہوری اقدار کی ضمانت دیتا ہے، آئین کی اصل روح کے مطابق اقتدار کا سرچشمہ عوام ہیں اور منتخب نمائندگان یہ اختیار عوام کی خدمت…
آبنائے ہرمز پر پر اتفاق کر لیا: ایران، ٹرانزٹ فیس کی مخالفت کرتے ہیں: عمان
قطری نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ دونوں ممالک نے آبی گزرگاہ کے مستقبل کے انتظام سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا اور کئی امور پر مشترکہ رائے کا اظہار کیا گیا ہے۔
کاظم غریب آبادی نے کہا…
اسرائیل کے آبادکاری منصوبے آزاد فلسطینی ریاست کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں: پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالات مسلسل تشویشناک رخ اختیار کر رہے ہیں جہاں بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بدستور جاری…