Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بلوچستان کی مٹی میں چھپا خزانہ اب سامنے آگیا
خضدار(بیورورپورٹ)بلوچستان کی مٹی میں چھپا خزانہ اب سامنے آگیا ہارٹیکلچر ریسرچ انسٹیوٹ باغبانہ خضدار کے سینئیرسائنٹفک آفیسر ریاض احمد قلندرانی نے کہا ہے کہ خضدار کی زمین اور آب و ہوا زیتون پستہ اور بادام جیسے قیمتی درختوں کی کاشت کے لیے دنیا…
بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات کا الرٹ
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ…
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق
کاہنہ کے علاقے میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے میں 14 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
وزیر صحت پنجاب کے مطابق حادثے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے، ریسکیو حکام کے مطابق ایک خاتون ٹیچر…
فیفا ورلڈکپ: نیدرلینڈز کو شکست دینے کے بعد مراکشی کھلاڑی کا ایمان افروز بیان وائرل
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نیدرلینڈز کے خلاف یادگار کامیابی کے بعد مراکش کے دفاعی کھلاڑی عیسیٰ دیوپ کا ایک مختصر مگر ایمان افروز بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے عیسیٰ دیوپ نے کہا،…
حکومت مذاکرات کی دعوت دے رہی ہے تو اس کیلیے ماحول بھی بنائے، بیرسٹر گوہر
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کو مذاکرات کے لیے ماحول بنانا ہوگا ایک طرف ہمارے لوگوں کو سزائیں ہو رہی ہیں اور دوسری طرف مذاکرات کی بات ہو رہی ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
داہگل ناکے کے قریب روکے جانے پر میڈیا…
وینزویلا زلزلہ؛ 70 ہزار افراد اب بھی لاپتا ہیں؛ ہلاکتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ
وینزویلا میں 24 جون کو یکے بعد دیگرے آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد ہونے والی تباہی کی صورتحال بدستور سنگین ہے اور لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا میں آنے والے زلزلے میں اب تک 1719 سے…
سندھ طاس معاہدے کے بغیر پاکستان اور بھارت میں پائیدار امن ممکن نہیں: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پانی صرف جغرافیہ نہیں بلکہ خوراک، مستقبل اور زندگی کا سوال ہے، پانی کے وسائل عالمی سیاست اور سلامتی کا مرکزی مسئلہ بن چکے ہیں۔
سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار سے خطاب…
عالمی دریائی معاہدوں کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بہت بھاری ہو سکتی ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی دریائی معاہدوں کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بہت بھاری ہو سکتی ہے۔
سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دریاؤں کے پانی روکنے کے اقدامات بین الاقوامی تعلقات…
پانی کا بہاؤ روکنا جنگی جرم، بھارت سندھ طاس نظام پر ناانصافی کر رہا ہے: ڈاکٹر وکٹر گاؤ
سینٹر فار چائنہ اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ کروڑوں لوگوں کے لیے پانی کا بہاؤ روکنا جنگی جرم کے زمرے میں آتا ہے، بھارت دریائے سندھ کے نظام کے حوالے سے مکمل طور پر ناانصافی کر رہا ہے۔
اسلام آباد میں سندھ طاس…
مولانا فضل الرحمان کی آزاد کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے آزاد کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کردی۔
وفاقی دارالحکومت میں بلاول بھٹو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کو خوش آمدید کہتے ہیں ، قومی…