Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ٹرمپ کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال
خبر ایجنسی کے مطابق شیخ تمیم نے ٹرمپ سے کشیدگی کم کرنے اور تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
قطری امیری دیوان کے مطابق پاکستان کی قیادت میں سفارتی کوششوں کی حمایت کی توثیق کی گئی۔
اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے تعینات
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مئی میں 50 سے زائد امریکی ری فیولنگ طیارے ہوائی اڈے پر دیکھے گئے، فروری میں حملوں سے قبل ہوائی اڈے پر امریکی طیاروں کی تعداد 36 تھی، بن گورین ایئرپورٹ پر امریکی فوجی سرگرمیوں کے باعث غیر معمولی دباؤ ہے۔…
امریکا سفارتکاری کے دوران بھی ایران پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے: امریکی ٹی وی
سی بی ایس نیوز کے مطابق منصوبہ بندی سے آگاہ ذرائع نے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ نئے حملوں کی تیاری کر رہی تھی، تاہم حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔
صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں اعلان کیا کہ حکومتی معاملات انہیں اپنے بیٹے…
امریکا کے شپ یارڈ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 36 افراد زخمی
سی این این کی رپورٹ کے مطابق شپنگ ڈاکس کے تہہ خانے میں اچانک آگ لگ گئی تھی، عملہ آگ بجھانے میں مصروف تھا کہ اسی دوران زور دار دھماکا ہوگیا۔
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ یہ ایک پیچیدہ اور تیزی سے بدلتی ہوئی ہنگامی…
چین: کوئلے کی کان میں دھماکے، 90 افراد ہلاک، کئی زخمی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر 8 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔
چینی حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ کوئلے کی کان میں ہونے والے…
مشرق وسطیٰ صورتحال پر ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا
مشرق وسطیٰ صورتحال پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ سپیکر باقر قالیباف مذاکرات وفد کے سربراہ ہوں گے، ایران کی مذاکراتی ٹیم کا ترجمان اسماعیل بقائی کو مقرر…
اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا: اسماعیل بقائی
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا۔
جرمن صدر کے نام پیغام میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ فروری کے آخر میں ہونے والا امریکی اسرائیلی…
اقوام متحدہ میں قائم مقام افغان مندوب کی طالبان پر کڑی تنقید، عوام دشمن قرار دیدیا
افغانستان کے قائم مقام مندوب نصیر احمد فائق نے طالبان رجیم کا اقوام متحدہ میں نشست کا دعویٰ یکسرمستردکردیا اور کہا کہ اقوام متحدہ میں نمائندگی ان حکومتوں کا آئینی وجائزحق ہےجوعوامی امنگوں کی بنیاد پربرسراقتدارآئی ہوں۔
سوشل…
برطانوی وزیر خزانہ نے ایران جنگ کو عالمی معیشت کیلئے بڑا چیلنج قرار دے دیا
برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز نے کہا کہ ایران جنگ عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔
نے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں شروع کیا گیا تنازع ایک غلطی تھی جس کے عالمی سطح پر معاشی اثرات مرتب ہو رہے…
سان ڈیاگو مسجد؛ حملہ کرنے والے نوجوانوں کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر پر ہونے والے ہولناک حملے کی تحقیقات کے دوران چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور دونوں نوجوان آن لائن شدت پسندی کا شکار ہوئے تھے اور وہ…