Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہم ایک فریم ورک تک پہنچ گئے ہیں، فی الحال مذاکرات کے لیے وفد پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ہم ایک فریم ورک تک پہنچ گئے ہیں،معاہدہ طے پانے…
لبیک اللھم لبیک! مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین کا خیموں کے شہر منیٰ کا رخ
دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔
حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جبکہ پیر کی شب…
ٹرمپ نے ایران ڈیل پر دستخط کو ابراہم اکارڈ سے مشروط کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، سعودی عرب، قطر، مصر، اردن اور ترکیے سمیت تمام مسلمان ممالک سے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ کردیا۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹرتھ پر ایک بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ تمام مسلمان ممالک ابراہیمی…
فیلڈ مارشل نے مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا: امریکی ٹی وی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطے میں امن کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے پر عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے۔
امریکی ٹی وی کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورۂ تہران نے مذاکرات کو حتمی نتیجے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔…
امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ہم ایک فریم ورک تک پہنچ گئے ہیں،معاہدہ طے پانے سے متعلق کوئی بھی بیان قبل از وقت ہو گا، ایران اس وقت امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔
اسماعیل بقائی نے…
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو اسرائیلی عسکری آزادی کے مؤقف سے آگاہ کردیا
برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ گفتگو ایسے وقت میں ہوئی جب امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے علاقائی خطرات کے پیش نظر اسرائیل کے دفاعی اختیارات اور کارروائی…
معاہدے کے قریب، مسلم رہنماؤں سے بات کر لی، نیتن یاہو کو بھی آگاہ کر دیا: ٹرمپ
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں اس وقت وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں موجود ہوں، جہاں ابھی ہماری سعودی عرب کے محمد بن سلمان آل سعود، متحدہ عرب امارات کے محمد بن زاید آل نہیان، قطر کے امیر تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی، وزیرِ…
پاکستان کے معدنی شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور ویلیو ایڈیشن کے نئے امکانات روشن
پاک سالٹ کارپوریشن اور چین نیشنل سالٹ انڈسٹری گروپ نے راک سالٹ شعبے میں طویل المدتی تعاون کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
ایس آئی ایف سی نے چینی اور پاکستانی اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے شراکت داری میں نمایاں کردار ادا…
ٹرمپ کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
خبر ایجنسی کے مطابق شیخ تمیم نے ٹرمپ سے کشیدگی کم کرنے اور تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
قطری امیری دیوان کے مطابق پاکستان کی قیادت میں سفارتی کوششوں کی…
چین: کوئلے کی کان میں دھماکے، 90 افراد ہلاک، کئی زخمی
چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 90 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر 8 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔…