Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
پاکستان سے افغانوں کو وطن واپس لانے والا ٹرک اُلٹ گیا، 10 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک،
افغانستان میں ایک ٹریفک حادثے میں ٹرک اُلٹ گیا جس کے نتیجے میں 10 بچے سمیت 18 افغانی جاں بحق ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ ہفتے کے روز مشرقی افغانستان میں ایک ٹرک الٹ گیا جس میں 10 بچوں سمیت 18 افراد…
پاکستان نے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مؤثر اور مثبت کردار ادا کیا: ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ پاکستان نے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مؤثر اور مثبت کردار ادا کیا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سفارتی عمل میں پاکستان کی تعمیری کوششوں پر اظہار تشکر کیا، مسعود پزشکیان نے ایکس پر بیان میں کہا خطے میں…
غار میں 5 افراد سیلاب کا پانی بھرجانے سے 8 دن سے موت و زندگی کی کشمکش میں
لاؤس میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کا پانی غار میں اچانک اور تیزی سے بھر جانے کے باعث وہاں موجود 5 افراد پھنس گئے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی لاؤس کے صوبے لانگ پرابنگ کے قریب واقع غار میں 5 افراد شدید بارشوں اور…
معاہدہ نہ ہوا تو ہم ایران پر حملے کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ اگر ایران معاہدہ نہیں کرتا تو امریکا دوبارہ حملے کرنے کیلئے تیار ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر معاہدہ نہ ہو سکا تو امریکا ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔…
انسانی حقوق کونسل میں بھارت کی سرحد پار دہشت گردی کا جائزہ پیش
جنیوا میں اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس کے دوران بھارت کی عالمی دہشت گردی پر رپورٹ پیش کر دی گئی۔
باکو انیشی ایٹو گروپ (BIG) اور سکھ فیڈریشن انٹرنیشنل نے بھارت کی مبینہ سرحد پار کارروائیوں پر تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔…
قطر مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
قطر میں جاری امن مذاکرات کے حوالے سے ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکراتی عمل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مجموعی بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھی ہے۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ دوحہ میں ایرانی مذاکرات…
ایران کا امریکا پر ہرمزگان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
ایرانی وزارتِ خارجہ نے امریکا پر جنوبی صوبے ہرمزگان میں حملے کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ حالیہ کارروائیاں خطے کی صورتحال کو مزید کشیدہ کر سکتی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے…
امریکا کو خطے میں مزید اڈے قائم کرنے کا موقع نہیں ملے گا: مجتبیٰ خامنہ ای
حج کے موقع پر اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ اللہ اکبر کا نعرہ وہ ہتھیار ہے جس نے امت مسلمہ اور مزاحمتی محاذ کے مجاہد نوجوانوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا۔
ایرانی سپریم لیڈر نے حج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران وہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی کھلے مباحثے میں شرکت کریں گے۔
ترجمان نے بتایا کہ یہ اجلاس سلامتی کونسل کی چینی صدارت کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں عالمی و علاقائی امن…
بھارتی پنجاب کےوزیراعلیٰ نےمودی کا مکروہ چہرہ بےنقاب کردیا
بھارتی پنجاب کےوزیراعلیٰ بھگونت من نےنریندرمودی کا مکروہ چہرہ بےنقاب کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے بھگونت من کا کہنا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی جہاں الیکشن لڑتی ہےوہاں دھنگا، فساد، دھماکےکراتی ہے۔
اُنہوں نے کہا…