Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ایران واقعی معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ڈیل سے اتحادیوں کو بھی فائدہ ہوگا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ایران کے ساتھ ڈیل ایک بہتر اور مضبوط معاہدہ ثابت ہو سکتی ہے، سیاسی مخالفین کی مسلسل تنقید مذاکراتی عمل کو متاثر کر رہی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی لکھا کہ ڈیموکریٹس اور کچھ ریپبلکن…
امریکا کے ایرانی فوجی ٹھکانوں پر حملے، جواب میں امریکی فضائی اڈا نشانہ
سینٹ کام کے مطابق امریکی افواج نے ایرانی فضائی دفاعی نظام، ایک گراؤنڈ کنٹرول سٹیشن، اور دو یک طرفہ حملہ آور ڈرونز کو تباہ کیا، جو علاقائی سمندری راستوں سے گزرنے والے جہازوں کے لیے واضح خطرہ تھے۔
کویت میں میزائل اور ڈرون حملوں…
پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی، ایران
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی۔
اس حوالے سے تہران سے ایرانی پارلیمنٹ کے پریذائیڈنگ بورڈ کے رکن علی رضا سلیمی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمنٹ میں جلد ایسے بل پر ووٹنگ ہوگی جو…
ٹھوس نتائج کے بغیر امریکا سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، قالیباف کا دوٹوک اعلان
ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ کسی بھی معاہدے کو اس وقت تک قبول نہیں کرے گا جب تک اس کے ٹھوس اور عملی نتائج سامنے نہ آجائیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق محمد باقر…
اسرائیل وزیر دفاع نے لبنان کے بیوفورٹ قلعہ پر قبضے کو ’اسٹریٹجک فتح‘ قرار دے دیا
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں واقع تاریخی بیوفورٹ قلعے پر قبضہ کر لیا ہے، جسے انہوں نے ایک ’اسٹریٹجک فتح‘ قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق یہ کارروائی گولانی بریگیڈ کی قیادت میں…
سربیا کے صدر نے بھارتی ایس 400 نظام کی تباہی کی تصدیق کر دی
سربیا کے صدر نے معرکہ حق کے دوران بھارتی S-400 دفاعی نظام کی تباہی کے پاکستانی مؤقف کی تصدیق کردی۔
معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز پسپائی جاری ہے اور اب سربیا کے صدر نے بھارتی ایس 400 دفاعی نظام کی تباہی کے پاکستانی مؤقف…
ایران سے ڈیل ہوگی تو آبنائے ہرمز کھل جائے گی: امریکی وزیرجنگ
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہاکہ آبنائے ہرمز کی ناکا بندی برقرار ہے، جب ایران کے ساتھ ڈیل ہوگی تو آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی۔
امریکی وزیرجنگ نے سنگاپور میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ایران کس چیز کا انتخاب…
اسرائیلی فورسز کے غزہ بھر میں وحشیانہ حملے، 6 افراد شہید
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق حالیہ حملوں میں 6 افراد شہید ہوئے، ایک شخص پرانے زخموں کے باعث دم توڑ گیا، 24 گھنٹوں میں 25 مزید زخمی افراد ہسپتالوں میں داخل ہوئے۔
حکام کے مطابق اکتوبر 2025 کی نام نہاد جنگ بندی کے بعد بھی حملوں میں…
بغیر اجازت آبنائے ہرمز سے سفر کی کوشش خطرناک ہوگی: ایرانی فوج کی وارننگ
ایرانی فوج نے تجارتی بحری جہازوں اور آئل ٹینکروں کو نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مستحکم ہے، تجارتی جہاز اجازت کے بعد آبنائے ہرمزعبور کرسکتے ہیں، اجازت نہ لینے والے جہاز اپنے لئے نقصان کا باعث بن سکتے…
معاہدے کے بہت قریب، ایران نے ایٹمی ہتھیاروں پر یقین دہانی کرا دی: ٹرمپ
امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ امریکا اور ایران معاہدےکےبہت قریب ہیں، اگر ایران کے ساتھ ایک اچھی ڈیل نہ ہوئی تو دوبارہ فوجی آپریشن کرنا پڑے گا، جو ہم چاہتے ہیں وہ ایران سے حاصل کررہے ہیں، کسی جلدی میں نہیں، ورنہ اچھی ڈیل نہیں ہوگی، سارے پتے…