اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں واقع تاریخی بیوفورٹ قلعے پر قبضہ کر لیا ہے، جسے انہوں نے ایک ’اسٹریٹجک فتح‘ قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق یہ کارروائی گولانی بریگیڈ کی قیادت میں کی گئی، جس دوران اسرائیلی فوج نے لیطانی دریا عبور کرتے ہوئے لبنان کے اندر مزید پیش قدمی کی اسرائیل کاٹز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی ہدایت اور ان کی نگرانی میں اسرائیلی فوج نے لبنان میں اپنی کارروائیوں کو وسعت دی۔ ان کے مطابق فوج نے لیطانی دریا عبور کرنے کے بعد بیوفورٹ رج پر قبضہ کیا، جسے انہوں نے شمالی اسرائیل کے گلیلی علاقوں کے دفاع کے لیے ایک اہم اسٹریٹجک مقام قرار دیا۔
Trending
- پاکستانی شہری آج رات بلیو مون کا نظارہ کب کرسکیں گے؟
- ٹھوس نتائج کے بغیر امریکا سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، قالیباف کا دوٹوک اعلان
- آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھا کر 19فیصد کرنے پر زور
- کرن جوہر نے انسٹاگرام پر کرینہ اور عالیہ بھٹ سمیت کئی قریبی افراد کو ان فالو کردیا
- اسرائیل وزیر دفاع نے لبنان کے بیوفورٹ قلعہ پر قبضے کو ’اسٹریٹجک فتح‘ قرار دے دیا
- پاکستانی حجاج کی واپسی کا مرحلہ شروع، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی
- سربیا کے صدر نے بھارتی ایس 400 نظام کی تباہی کی تصدیق کر دی
- ایف بی آر کو محصولات کی وصولی میں 868 ارب روپے کمی کا سامنا
- ایران سے ڈیل ہوگی تو آبنائے ہرمز کھل جائے گی: امریکی وزیرجنگ
- پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا دوسرا مرحلہ، دونوں ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں
You might also like