پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی، ایران
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی۔ اس حوالے سے تہران سے ایرانی پارلیمنٹ کے پریذائیڈنگ بورڈ کے رکن علی رضا سلیمی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمنٹ میں جلد ایسے بل پر ووٹنگ ہوگی جو ہرمز کے انتظام میں ایران کے اختیار سے […]
