ایران سے ڈیل ہوگی تو آبنائے ہرمز کھل جائے گی: امریکی وزیرجنگ
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہاکہ آبنائے ہرمز کی ناکا بندی برقرار ہے، جب ایران کے ساتھ ڈیل ہوگی تو آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی۔ امریکی وزیرجنگ نے سنگاپور میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ایران کس چیز کا انتخاب کرتا ہے، ڈیل ہو […]
