بغیر اجازت آبنائے ہرمز سے سفر کی کوشش خطرناک ہوگی: ایرانی فوج کی وارننگ
ایرانی فوج نے تجارتی بحری جہازوں اور آئل ٹینکروں کو نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مستحکم ہے، تجارتی جہاز اجازت کے بعد آبنائے ہرمزعبور کرسکتے ہیں، اجازت نہ لینے والے جہاز اپنے لئے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایرانی فوج کا مزید کہنا ہے کہ […]
