Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے، دونوں ممالک کا فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی فوج کی جانب سے ایرانی جزیرے قشم پر کارروائی کے دعوے کے بعد ایران نے خطے میں موجود امریکی مفادات اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے جوابی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی…

واشنگٹن میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات شروع

اسرائیل کی جانب سے لبنان پر خون ریز حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان واشنگٹن میں مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان اور اسرائیل کے درمیان واشنگٹن میں شروع ہونے والے مذاکرات جنگ بندی مذاکرات کا تسلسل اور چوتھا دور ہے۔…

امتحانی تنازعات پر کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی نے بڑا اعلان کردیا

کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 6 جون کو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیجیت دپکے نے کہا ہے کہ وہ 6 جون کو بھارت واپس آ کر دہلی کے جنتر منتر پر پرامن…

امریکا اب بھی دنیا کی واحد طاقت، ہماری خارجہ پالیسی قومی مفادات پر مرکوز ہے: مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا اب بھی دنیا کی واحد طاقت ہے، اس طاقت کو امریکیوں کے تحفظ کے لیے استعمال نہ کیا تو اہمیت کم رہ جاتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ہماری خارجہ…

آئندہ ہفتے ایران سے معاہدہ ہوجائے گا، جنگ بندی میں توسیع کی جائے گی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کو دوبارہ آمدورفت کیلئے کھول دیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا ایران نے امریکا کو جنگ بندی پیغامات کا تبادلہ روکنے سے مطلع نہیں کیا،…

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے برقرار رکھنے اور خطے کی صورتحال پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے لبنان میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی…

ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ معطل کر دیا، مذاکرات سے انکار

رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام نے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اسرائیلی فوج لبنان اور غزہ سے انخلا نہیں کرتی، اس وقت تک کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ایرانی حکام نے لبنان کے…

عالمی برادری کی لبنان میں اسرائیلی جارحیت پر مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

قطری نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکروں نے کہا ہے کہ لبنان میں جاری بڑے پیمانے پر فوجی کشیدگی میں اضافے کا کوئی جواز نہیں جبکہ فرانس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ فرانس نے اس معاملے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی…

آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا

رپورٹ کے مطابق 21 اپریل کو صومالی قزاقوں نے آئل ٹینکر آنر 25 پر قبضہ کرکے عملے کے 17 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا، جن میں 10 پاکستانی، 4 انڈونیشیائی، ایک بھارتی اور ایک میانمار کا شہری شامل ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صومالی حکومت…

امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری، براہ راست مذاکرات نہیں ہو رہے: عباس عراقچی

قیاس آرائیاں ہیں اور ایسی خبروں کو کوئی اہمیت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں پہلے کی طرح اسٹیو وٹکوف کے براہ راست پیغامات موصول ہوتے ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان باقاعدہ مذاکرات جاری ہیں۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P