ٹرمپ کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال On May 23, 2026 Share خبر ایجنسی کے مطابق شیخ تمیم نے ٹرمپ سے کشیدگی کم کرنے اور تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ قطری امیری دیوان کے مطابق پاکستان کی قیادت میں سفارتی کوششوں کی حمایت کی توثیق کی گئی۔ 108 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail