Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 23, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران انتہائی نتیجہ خیز رہا، حوصلہ افزا پیشرفت سامنے آئی: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا مختصر اور انتہائی نتیجہ خیز سرکاری دورہ مکمل ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ایران کے دورے میں ایرانی قیادت کے ساتھ اعلیٰ سطح […]

بھارتی اداکارہ اے آئی سے تیار کردہ جعلی تصاویر پر برہم، قانونی کارروائی کا اعلان

بھارتی ادکارہ رکمنی وسنتھ نے اے آئی (مصنوعی ذہانت) سے تیار کردہ جعلی تصاویر اور ویڈیوز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ رکمنی وسنتھ نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا کہ ان کی اے آئی سے تیار کردہ قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بڑے پیمانے پر شیئر کیے جانے […]

رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو ری پوسٹ کر دی

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو ری پوسٹ کر دی۔ کریم بینزیما کی طوافِ کعبہ کی ویڈیو پر رونالڈو کے ری پوسٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ واضح رہے کہ سعودی لیگ میں آنے کے بعد رونالڈو روایتی سعودی لباس میں کئی بار نظر […]

عیدالاضحیٰ: کوئٹہ سے پہلی اسپیشل ٹرین کا سفر شروع، مزید 2 ٹرینیں کراچی سے روانہ ہونگی

عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی سفری مشکلات کے پیشِ نظر پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان کے مطابق پہلی خصوصی ٹرین آج صبح 10 بجے کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگئی۔ یہ ٹرین 8 اکانومی بوگیوں اور ایک پاور وین […]

وزیراعظم 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اہم معاہدوں پر دستخط اور اعلیٰ سطح ملاقاتیں طے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 4 روزہ دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو پہنچ گئے۔ شیاؤ شین ائیرپورٹ ہانگژو پہنچنے پر نائب گورنر ژجیانگ شو وینگوانگ، چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائیڈونگ اور پاکستان کے چین میں سفیر خلیل ہاشمی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم […]

سونے کے عالمی و مقامی مارکیٹوں میں نرخ گر گئے، چاندی کی قیمت برقرار

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج کم ہو گئی جب کہ چاندی کے نرخ اپنی جگہ برقرار ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 508 ڈالر کی سطح پر […]

ہانیہ عامر کی ’شارٹ ہیئر گینگ‘میں انٹری نے مداحوں کو چونکا دیا، نیا روپ وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی سجل علی اور صبور علی کی طرح اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرتے ہوئے مختصر بالوں والا نیا لُک اختیار کرلیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے ہیئر اسٹائل […]

ٹرمپ کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق شیخ تمیم نے ٹرمپ سے کشیدگی کم کرنے اور تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ قطری امیری دیوان کے مطابق پاکستان کی قیادت میں سفارتی کوششوں کی حمایت کی توثیق کی گئی۔

چین: کوئلے کی کان میں دھماکے، 90 افراد ہلاک، کئی زخمی

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 90 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر 8 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔ چینی حکام […]

ملتان: ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی سرجری کا معاملہ، 9 ڈاکٹر، 1 نرس معطل

ملتان کے نشتر ہسپتال میں مشتبہ ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی سرجری کے معاملے پر 9 ڈاکٹروں اور 1 نرس کو معطل کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق انکوائری مکمل ہونے تک تمام متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی جاری رہے گی، واقعہ میں ملوث پوسٹ گریجویشن ٹریننگ کرنے والے ڈاکٹرز کی ٹریننگ بھی فوری […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More