Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستانی ثالثی جاری، امریکا کی جانب سے نئی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں اور ایران ان تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جاری ہیں۔ میڈیا بریفنگ کے…

ایرانی صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، جنگی تیاریوں پر اہم تبادلہ خیال

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کمانڈر انچیف امیر حاتمی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کی جنگی تیاریوں اور دفاعی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی فوج نے اعلیٰ سطح کی آپریشنل تیاری کے…

ایران کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت کرنے کیلئے نیا بحری زون قائم کرنے کا اعلان

ایران کا کہنا ہے کہ نیا کنٹرول شدہ بحری زون قائم کرنے سے اس علاقے سے گزرنے والے جہازوں کو پیشگی اجازت لینا لازمی ہوگا۔ ایران کے خلیج فارس آبنائے ادارے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ نیا…

امریکا اور ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں میں اہم پیش رفت

امریکی صحافی اور سلامتی و خارجہ امور کے تجزیہ کار الیکس مارکیورڈ نے عالمی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایک بار پھر دھمکیوں اور سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی ہے، پاکستان اور خلیجی ممالک کی شمولیت سے سفارتی رابطے بھی…

ایران امریکا معاہدے کے حتمی نکات جلد سامنے آنے کا امکان، مذاکرات کا نیا دور اسلام آباد میں متوقع

تہران: عرب میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ معاہدے کے حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع ہے جبکہ معاہدے کے متن کو حتمی شکل دینے کے لیے سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے…

خطے میں لڑائی کو فوری اور مکمل طور پر روکنا ناگزیر ہوچکا ہے: چینی صدر

بیجنگ میں روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ چین اور روس کے درمیان مضبوط سیاسی اعتماد اور سٹریٹجک تعاون دونوں ممالک کے تعلقات کی کامیابی کی بنیادی وجہ ہے۔ روسی صدر پیوٹن نے اس موقع پر کہا کہ روس اور…

ایرانی قوم کی طاقت کا تسلسل آبادی کے بڑھنے سے وابستہ ہے: مجتبیٰ خامنہ ای

۔ ایرانی سپریم لیڈر نے آبادی کے شعبے میں کام کرنے والے کارکنوں کے اس خط کا جواب دیا جس میں ان کے والد آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور محبت کا اظہار کیا گیا تھا۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ آبادی میں اضافے کی…

حرمین شریفین نے خطبہ حج 2026 کے لیے خطیب کا اعلان کر دیا، کون ہیں وہ خوش نصیب جانیے

سعودی عرب میں رواں سال خطبۂ حج دینے کے لیے مسجد نبوی ﷺ کے معروف امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ وہ 9 ذی الحج 1447 ہجری بروز منگل 26 مئی کو میدان عرفات کی مسجد نمرہ میں دنیا بھر سے آئے لاکھوں حجاج کو خطبہ دیں…

افریقا میں ایبولا کا خوفناک پھیلاؤ، کانگو میں 131 ہلاکتیں، ڈبلیو ایچ او نے عالمی ایمرجنسی نافذ کردی

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ایدہانوم نے وسطی افریقا میں تیزی سے پھیلنے والی ایبولا وبا پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی سطح پر سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد…

اسرائیل نے عالمی عدالت کے وارنٹِ گرفتاری کو اعلان جنگ قرار دیدیا؛ دھمکیوں پر اتر آئے

اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزالیل اسموٹریچ نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر نے ان کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کرنے کی درخواست دائر کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتہاپسند یہودی رہنما اسموٹریچ نے عالمی فوجداری عدالت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P