Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
امن تجاویز میں جنگ کے نقصانات کی تلافی اور امریکی فوج کا انخلا شامل ہے: ایران
ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ تہران کی جانب سے امریکا کو دی گئی امن تجاویز میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، ایران کے قریبی علاقوں سے فوج کے انخلا اور جنگ سے ہونے والے نقصان کی تلافی کے نکات شامل ہیں۔
ایران کی سرکاری نیوز…
ٹرمپ کا سعودیہ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ امریکی حملہ دو سے تین دن مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ قطر، سعودیہ، یو اے ای نے درخواست کی کہ ہم ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر کردیں، عرب ممالک کی…
کینیا: پٹرول مہنگا کرنے کے خلاف پرتشدد مظاہرے، 4 افراد ہلاک، 30 زخمی
کینیا میں ایندھن کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج میں چار افراد ہلاک اور کم از کم 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ ہڑتال حکام کی جانب سے پٹرولیم کی قیمتیں 20 فیصد تک ریکارڈ سطح تک بڑھانے کے خلاف کی گئی۔
وزیر داخلہ کِپچومبا…
کروشیا کے صدر کا اسرائیل کے سفیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار
کروشیا کے صدر زوران میلانویچ نے اسرائیل کے سفیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کی وجہ انہوں نے موجودہ اسرائیلی حکومت کی پالیسیاں قرار دی ہیں۔
صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے نامزد…
روس اور چین ایک دوسرے کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے اکٹھے کھڑے ہیں: پوتن
چین کے دورے سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں صدر پوتن نے کہا کہ وہ اپنے دیرینہ اور قریبی دوست چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر دوبارہ بیجنگ جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ روس اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور مسلسل رابطے دونوں…
ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون تمام شعبوں میں بڑھانا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار
دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اور ایران کے ثقافتی اور برادرانہ تعلقات کو اجا گر کیا، دو طرفہ تعاون کو تمام شعبوں میں وسعت دینے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران کے ساتھ…
ٹرمپ کا سعودیہ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ قطر، سعودیہ، یو اے ای نے درخواست کی کہ ہم ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر کردیں، عرب ممالک کی درخواست پر حملے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ عرب رہنما سمجھتے ہیں…
ایران ہتھیار ڈال دے تب بھی اسے فاتح قرار دیا جائے گا: ٹرمپ امریکی میڈیا پر برہم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی میڈیا پر شدید تنقید کرتے ہوئے برس پڑے۔
ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ بعض امریکی ذرائع ابلاغ ایران سے متعلق خبروں میں جانبدارانہ رویہ اختیار کر رہے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر…
پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے: ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بات چیت پاکستان کی ثالثی کے ذریعے جاری ہے اور دونوں فریقین نے ایران کی حالیہ تجویز پر اپنے اپنے ردعمل اور آراء بھی ارسال کر دی ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے…
ایران دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا: مسعود پزشکیان کا امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مبینہ جنگی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی دباؤ، دھونس یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا اور نہ ہی اپنی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتا کرے گا۔
ایرانی خبر رساں…