Trending
- برطانیہ: بلدیاتی شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
- نوشہرہ: باڑ لگانے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق
- عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
- Daily Mashriq 12-05-2026
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
Browsing Category
بین الاقوامی
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی میں خیبرپختونخوا کی سست روی تشویشناک
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری ہے تاہم وفاق کی سنجیدہ حکمتِ عملی کے مقابلے میں خیبرپختونخوا کی سست روی باعث تشویش ہے۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے Illegal Foreigner Repatriation Plan (IFRP) شروع کیا گیا یہ جامع پلان قومی […]
طالبان کی ناقص پالیسیوں نے افغانستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا
افغانستان میں طالبان حکمرانی کے تحت انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر افغان اور بین الاقوامی اداروں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سخت مالی پابندیوں، محدود آزادیوں اور معاشی پالیسیوں کی ناکامی نے لاکھوں افغان شہریوں کی زندگیوں کو متاثر کر دیا جبکہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں معمول بنتی جا […]
سچ سننا گوارا نہیں؛ اسرائیل نے غزہ پر ڈاکومنٹری بنانے والے نوجوان کو شہید کردیا
غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک ایسے نوجوان کو نشانہ بنایا گیا جس کا مشغلہ شادیوں میں فوٹوگرافی کرنا تھا اور جو اپنے شہر کو صیہونی ریاست کے ہاتھوں تباہ و برباد دیکھ کر ڈاکومینٹریز بنانے لگا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق محمود وادی نامی یہ نوجوان بھی تابناک مستقبل کے خواب آنکھوں میں […]
افغانستان میں موجود دہشت گردوں سے دنیا بھر کے امن کو خطرہ ہے: یوریشیا ریویو
عالمی جریدے یوریشیا ریویو نے اپنی تازہ رپورٹ میں افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گرد سرگرمیوں کو دنیا بھر کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ یوریشیا ریویو کے مطابق افغانستان بطور ایک عالمی دہشت گرد پناہ گاہ بن چکا ہے جس کے شواہد بھاری اور ناقابل تردید ہیں، طالبان کے […]
جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 350 سے متجاوز
جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں ہلاکتوں کی تعداد 350 سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سوماترا میں 200 سے زائد افراد جاں بحق اور 100 سے زیادہ لاپتہ ہیں۔ تھائی لینڈ کے صوبے […]
اسرائیل بہانے بنا کر غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کررہا ہے: اردوان
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل بہانے بنا کر غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ استنبول میں تقریب سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ اسرائیل کی اشتعال انگیزیوں کے باوجود حماس جنگ بندی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل بہانے بنا کر […]
بنگلہ دیش: سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبیعت مزید بگڑ گئی
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے، جس کے بعد ان کے اہلِ خانہ اور پارٹی رہنماؤں نے عوام سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 80 سالہ خالدہ ضیا کو 23 نومبر کو پھیپھڑوں […]
بھارت میں دوسری شادی پر پابندی کا بل منظور؛ 10 سال قید اور بھاری جرمانہ ہوگا
بھارتی ریاست آسام کی اسمبلی نے ایک متنازع قانون منظور کرلیا جسے مسلم دشمنی پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں اس قانون کی منظوری کے بعد ایک سے زائد شادی (پولیگمی) کو جرم قرار دیدیا گیا۔ جس کے تحت پہلی شادی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کرنے پر 7 سال قید ہوسکتی ہے تاہم […]
نیشنل گارڈز پر حملہ: ٹرمپ کا تیسری دنیا کے ممالک سے امریکا ہجرت روکنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےوائٹ ہاؤس کے قریب حملے میں زخمی ہونے والی نیشنل گارڈ کی اہلکار کی ہلاکت کے بعد کہا ہے کہ وہ تیسری دنیا کے ممالک سے ہونے والی ہجرت کو مستقل طور پر روک دیں گے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان بدھ کو […]
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے، 11 فلسطینی شہید
اسرائیلی قابض فورسز کی غزہ اور مغربی کنارے میں وحشیانہ کارروائیاں، مذاکرات اور جنگ بندی کے وعدے کے باوجود حملے اور گولہ باری جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بانی سہیلہ اور خان یونس کے مشرق میں اسرائیلی ڈرون حملے جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ رفاہ میں سرنگوں میں پھنسے 9 […]