Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ایران کی عبوری معاہدے سے دستبرداری کی ذرا بھی پروا نہیں: ٹرمپ
قطری نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر نے امریکی کیبل نیوز نیٹ ورک نیوز نیشن کو ایک مختصر ٹیلی فونک انٹرویو دیا، جب ان سے تہران کے اس اعلان کے بارے میں پوچھا گیا کہ وہ گزشتہ ماہ امریکہ اور ایران کے درمیان دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت کی…
نیتن یاہو کی نیو یارک آمد پر گرفتاری سے متعلق مشاورت جاری ہے، ظہران ممدانی
نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی گرفتاری سے متعلق محکمہ قانون سے مشاورت جاری ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ظہران ممدانی نے کہا کہ جنگی مجرم قرار دیے جانے کے بعد نیتن یاہو کی…
امریکہ کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد روک دیا: ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر عملدرآمد معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاظم غریب آبادی کا کہنا تھا کہ امریکا مسلسل…
ایران کے بحرین، کویت اور اردن پر حملے جنگی جرائم ہیں؛ خلیجی تعاون کونسل
ایران نے جوابی حملوں میں بحرین، کویت اور اردن میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس پر خلیجی ممالک اور تنظیموں نے شدید مذمت کی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیجی تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم محمد البدیوی نے بحرین، کویت اور اردن…
جنتر منتر احتجاج کے دوران کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر سیاہی پھینک دی گئی، خاتون گرفتار
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں جنتر منتر پر جاری احتجاج کے دوران ایک غیر متوقع واقعہ اس وقت پیش آیا جب کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے پر ایک خاتون نے اچانک سیاہی پھینک دی۔
واقعے کے باعث احتجاجی مقام پر کچھ دیر…
امریکی فوج کی میزبانی کرنے والے ممالک مناسب جواب کیلئے تیار رہیں: پاسداران انقلاب
پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی فوجی اڈے رکھنے والے ممالک شہری دفاع کے اقدامات فعال کریں، شہریوں کو ممکنہ فوجی اہداف سے دور رکھیں۔
ایران میں طاقت کے اہم ترین مرکز سمجھے جانے والے پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی…
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق درجنوں فضائی ایندھن بردار طیارے اسرائیل بھیجے جا رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر غور منصوبوں میں ایران کے بجلی گھروں، اہم انفراسٹرکچر اور جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا شامل ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا…
ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی
ایرانی فوج نے شمالی بحرِ ہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے جاری رہے تو بھرپور جوابی کارروائی کریں گے۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے بھی بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو…
ٹرمپ کا وفادار وائٹ ہاؤس ملازم پکڑا گیا؛ تقاریر چُرا کر شرطیں لگاتا اور لاکھوں کماتا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقاریر نشر ہونے سے پہلے ہی لیک ہونے اور اس پر شرطیں لگاکر لاکھوں روپے بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے نے وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر ٹیلی پرومپٹر آپریٹر کے خلاف…
کینیڈا کی پاکستان سمیت دنیا بھر سے ڈاکٹروں کیلئے مستقل شہریت و پرکشش مراعات کی پیشکش
کینیڈا نے ملک میں ڈاکٹروں کمی پوری کرنے اور صحت کے نظام کو مضبوط کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹروں کے لیے امیگریشن قوانین میں نرمی کرتے ہوئے مستقل رہائش اور دیگر پرکشش مراعات دینے کی پیش کش کی ہے۔
کینیڈا کے محکمہ امیگریشن،…