Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا کے مسلسل دسویں رات حملے، ایران کی اردن، کویت اور بحرین میں جوابی کارروائی
ایرانی میڈیا کے مطابق جزیرہ قشم، بندرعباس، چابہار، کنارک اور اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں تاہم ایرانی حکام کی جانب سے فوری طور پر حملوں کے نقصانات یا ہلاکتوں کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
خلیج فارس کے ساحل پر واقع…
یمن: حوثیوں کا سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان
یمن کی حوثی تنظیم انصار اللّٰہ نے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان انصار اللّٰہ نے کہا ہے کہ صنعاء بین الاقوامی ہوائی اڈے کی ناکہ بندی جاری رہی تو اس کے جواب میں سعودی حکومت کے خلاف فوجی کارروائیاں…
ایران نے امریکی چالوں کو سمجھ لیا ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف
اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران نے امریکی چالوں کو سمجھ لیا ہے۔ امریکا جنگ بندی کے دعوے کر کے نیا فوجی ساز و سامان خطے میں پہنچاتا ہے۔
ایک بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ امریکی سمجھتے ہیں کہ ایرانیوں کی ذہانت بھی…
امریکا سے لڑائی کے باوجود ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ ہو رہا ہے: ایران
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ لڑائی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان ثالثوں کے ذریعے سفارتی پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔
تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ثالثوں کے ذریعے آگاہ…
اینڈی برنہم نے برطانیہ کے 59ویں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا
برطانیہ میں سیاسی قیادت کی ایک اور بڑی تبدیلی کے بعد لیبر پارٹی کے رہنما اینڈی برنہم نے باضابطہ طور پر ملک کے نئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق وہ گزشتہ 10 برسوں میں برطانیہ کے 7ویں وزیراعظم بن گئے ہیں، شاہ چارلس…
روس کی ایران کے دارخوین جوہری منصوبے پر امریکی کی مذمت
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے کہا کہ جوہری تنصیبات کو فوجی اہداف بنانا عالمی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی واقعہ کا غیرجانبدارانہ جائزہ لے،…
ایران مختلف ذرائع سے مذاکرات کی خواہش کا اشارہ دے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو محفوظ اور کھلا رکھنے کے بجائے 3 بحری جہازوں پر حملے کیے، ایرانی اقدامات کسی بھی مفاہمتی کوشش کے برعکس ہیں، امریکی وزیر خارجہ
مارکو روبیو نے کہا کہ ایران اب بھی…
ایران کے جوابی حملے، شام، اردن، بحرین اور کویت کو نشانے پر لے
پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اردن میں امریکی اڈے پر حملے میں بھاری نقصان پہنچایا، اردن کے علاقے الازرق میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا، حملے میں امریکی فوج کے سی 17 ٹرانسپورٹ اور پی 8 کمانڈ اینڈ کنٹرول…
ایرانی فوج کے کویت میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے، اسلحہ ڈپو، ریڈارز تباہ
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ اس نے آپریشن لائٹننگ کے سولہویں مرحلے میں کویت میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔
ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ العدیری کیمپ میں ایک اسلحہ ڈپو، جبکہ علی السالم ایئر…
یوکرین کے روس پر رات بھر 379 ڈرون حملے، 8 افراد ہلاک، 86
روسی وزارت دفاع کے مطابق ڈرونز کو بیلگورود، بریانسک، کرسک، اسمولینسک، ریازان، کالوگا، تولا، تامبوف، اوریول، لیپیتسک، تویر، پسکوف، وورونژ، روستوف، وولگوگراد، لینن گراڈ، ولادیمیر، ماسکو ریجن، کراسنودار، جمہوریہ کریمیا سمیت بحیرہ آزوف اور…