Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
دبئی میں فلمی انداز میں ڈکیتی ناکام بنادی گئی؛ 10 منٹ میں ڈاکو سے کروڑوں روپے برآمد
دبئی میں منی ایکسچینج میں ہونے والی فلمی انداز کی مسلح ڈکیتی صرف 10 منٹ میں ناکام بنا دی گئی
عرب میڈیا کے مطابق یہ انوکھی واردات ڈیرہ کے علاقے میں واقع ایک منی ایکسچینج میں پیش آئی جہاں نقاب پوش مسلح ڈاکو اندر داخل ہوئے اور عملے کو تشدد…
امریکا ایران تصادم شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ
کویت سٹی/منامہ/واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خلیجی خطے کو ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔
GeographicReference
امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کیے جانے اور ایران پر…
ایران کا امریکا پر مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام، بھرپور جواب کی دھمکی
ایران نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ واشنگٹن نے دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی شرائط کی خلاف ورزی کی ہے، جس کے جواب میں تہران تمام ممکنہ اقدامات کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آم کے تحفے پر ہنگری کے وزیرِ اعظم کا دلچسپ پیغام
ہنگری کے وزیراعظم پیٹر میگیار نے تحفے میں آم دینے پر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دلچسپ انداز میں شکریہ ادا کیا ہے۔
پیٹر میگیار نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی آم ہاتھوں میں تھامے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
انہوں نے…
غزہ پر اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری ، مزید 15 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے جاری زمینی اور فضائی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت 15 فلسطینی…
ایرانی صدر نے ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا…
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے 180 اراکین نے مطالبہ کیا کہ امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ختم کی جائے اور نیا راستہ اختیار کیا جائے۔
چار ماہ میں منعقد اس پہلے اجلاس میں ضوابط میں ترامیم بھی منظور کی گئیں جن…
اپنے وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے: ایرانی صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل
ایرانی صدر نے ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ٹرمپ بتائیں کہ کیا انہوں نے میدانِ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے؟ ایران کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے والے بتائیں کہ انہیں آخر حاصل کیا…
معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھروں، پلوں کو نشانہ بنائیں گے: ٹرمپ
فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک میں نہ کہوں کہ اب کافی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایران کے تمام پل بھی تباہ کر دیں گے، ایران میں ابھی کچھ جنگ لڑنےکی صلاحیت باقی ہے،…
اسرائیل پر حملہ کیا تو ایران کو پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے؛ نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے دوبارہ اسرائیل پر حملہ کیا تو اس بار جواب پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور فیصلہ کن ہوگا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نیتن یاہو نے جنوبی اسرائیل کے…
امریکی ریاست میں ٹورنیڈو جیسے بادل نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، ویڈیوز وائرل
امریکی ریاست پنسلوانیا میں آسمان پر نمودار ہونے والے ایک حیرت انگیز بادل نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔
ٹورنیڈو سے مشابہ دکھائی دینے والی اس بادل کی ویڈیوز وائرل ہوتے ہی ہزاروں صارفین نے سمجھا کہ علاقے میں طوفانی بگولا بن چکا ہے، تاہم…